صحت ذیابیطس کا عالمی دن: ہر چھٹا سیکنڈ ایک زندگی نگلنے لگا! غیر متعدی امراض میں سب سے زیادہ تیزی سے بڑھنے والا مرض شوگر ہے، تاہم اس سے محفوظ رہنا انتہائی آسان ہے۔