پاکستان شادی سے قبل خون کی جانچ: بل کو حتمی شکل نہیں دی جاسکی سینیٹ کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اراکین میں بل کے حوالے سے اتفاق رائے نہ ہوسکا۔
پاکستان طیارہ حادثہ: میتوں کی شناخت میں کچھ دن لگ سکتے ہیں فرانزک ڈی این اے سیمپلنگ ایک پیچیدہ عمل ہے اور ایک سیمپل کی شناخت میں تقریباً 10 دن کا وقت لگتا ہے، ڈاکٹر ریاض
پاکستان سی ایس ایس امتحانات: 92 فیصد طلبہ ’انگریزی‘ میں فیل قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو ایک ماہ میں امتحانات کی تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ’ملک کی 29 فیصد سے زائد آبادی خطِ غربت سے نیچے‘ بین الاقوامی معیار کو لاگو کیا جائے تو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کی تعداد دگنی ہوجائے گی، ڈاکٹر سلہری
پاکستان ’وزیر اعظم کی صرف پنجاب کیلئے فنڈز حاصل کرنے میں دلچسپی‘ بین الاقوامی فنڈنگ وفاقی حکومت کےذریعے آتی ہے تو پنجاب کیسے بین الاقوامی پروجیکٹس حاصل کرلیتا ہے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی
پاکستان جوناگڑھ کا پاکستان سے الحاق ہونا چاہیے،نواب خانجی بھارت کا جوناگڑھ پر قبضہ معاہدوں کے قانون کے حوالے سے ویانا کنونشن کے آرٹیکل 26 کی خلاف ورزی ہے، نواب آف جوناگڑھ
پاکستان پیمرا ترمیمی ضابطہ اخلاق گم ہونے پر سینیٹ کمیٹی حیران کمیٹی نے ایک سال قبل مسودہ تیار کرکے وزارت اطلاعات کو نوٹی فکیشن جاری کرنے کی سفارش کی تھی۔
پاکستان 'ملک کی 20 فیصد لکڑی کا تمباکو کی تیاری میں استعمال' ماحولیاتی تحفظ کے لیے اگائے گئے جنگلات کو کاٹ کر تمباکو تیار کیا جا رہا ہے، سی اے ڈی ڈی
پاکستان ’کچرا جلانا ضروری تو توانائی کیلئے جلایا جائے’ ماہرینِ ماحولیات آلودگی سے متعلق قوانین کو فی الفور عائد کرنے،شہروں میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کی تجویزدیتے ہیں۔
پاکستان ‘بچی کو جگایا جائے ورنہ وہ کارڈ جاری نہیں کرسکتے‘ بے شمار شہریوں کو نادرا اور پاسپورٹ آفس پر متعدد وجوہات کی بنا پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
پاکستان شیشے کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ماہرین صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ پابندی سے تقریباً 37 لاکھ نوجوان شیشے کی لت سے چھٹکارہ حاصل کرسکیں گے۔
پاکستان ’اقوام متحدہ کشمیر میں تشدد کا نوٹس لے‘ ہندوستانی فوج کے زیر حراست حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی طبیعت بہت خراب ہوچکی ہے۔
پاکستان ملک فہد قتل کیس: مرکزی ملزم طورخم بارڈر سے گرفتار راجا ارشد کی شناخت اس وجہ سے ممکن ہوسکی کیونکہ وزارت داخلہ نے ملزم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں درج کررکھا ہے، پولیس
پاکستان اسحاق ڈار کو کلین چٹ ملنے پر عمران خان ناراض چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سے اپیل کردی کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور نیب کا کنٹرول سنبھال لیں۔
پاکستان 'جانے کی باتیں ہوئیں پرانی، خدا کے لیے اب آجاؤ' 'موو آن پاکستان' نامی تنظیم کاآرمی چیف سےمارشل لاءکےنفاذ اورٹیکنوکریٹس کی حکومت قائم کرنے کامطالبہ، بینرزآویزاں کردیئے
پاکستان سیکیورٹی خدشات:امام کعبہ کا نیشنل پریس کلب کا دورہ منسوخ سیکیورٹی ایجنسیوں کا دعویٰ تھا کہ 2 دہشت گرد گروپ وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوچکے ہیں۔
پاکستان عمران خان مریم نواز سے معافی مانگیں، اسحاق ڈار چیئرمین پی ٹی آئی معافی نہیں مانگیں گے، اصل مسئلہ مریم نہیں پولیس کا عام شہریوں سے برتائو ہے،نعیم الحق
پاکستان اوکاڑہ مزارعین کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی سفارش سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا کسانوں کی حالت زار پر اظہار تشویش، 15 برس میں مزارعین کے خلاف 348 مقدمات قائم ہوئے۔
پاکستان اثاثوں کی تفصیلات: چاروں وزرائے اعلیٰ کروڑ پتی الیکشن کمیشن کے مطابق شہباز شریف نے 11 کروڑ 60 لاکھ اور پرویز خٹک نے 26 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔
پاکستان 64فیصد پاکستانیوں نےکرپشن کی نشاندہی کردی بلوچستان کے82،سندھ کے74،پنجاب کے68، خیبر پختونخوا کے52 اور فاٹا کے 8 فیصد عوام کےمطابق سرکاری اداروں میں کرپشن ہوتی ہے۔