نقطہ نظر ’لال کبوتر: ٹوٹل پیسہ وصول فلم‘ یہ فلم انڈسٹری کےکرتا دھرتاوں کی اس سوچ کا منہ توڑ جواب ہےکہ کمرشل فلم کی کامیابی کیلئےبڑے نام اور آئیٹم نمبرز ضروری ہیں
نقطہ نظر ’اردو ادب کے وہ 10 بہترین ناول جنہوں نے بہت متاثر کیا‘ اردو ادب کے 10 بہترین ناولوں کی فہرست پیش بصارت ہے لیکن پیش کئے جانے والے ناولوں پر سب کا متفق ہونا قطعی ضروری نہیں ہے۔
نقطہ نظر عالمی ادب کے عظیم ناول جو ناول مجھے ذاتی طور پر پسند ہیں اور نقاد بھی ان ناولوں پر رطب للسان ہیں۔ ان کا ذکر یہاں پیش ہے۔
نقطہ نظر عریاں مناظر اور ننگی گالیاں، کیا یہی ہے نیا بھارتی فارمولہ؟ (دوسرا حصہ) ساس بہو کےدور میں بھی بھارتی ڈرامہ یکسانیت کا شکار تھا اوراب بھی جب گالیوں اور برہنگی سےکہانی کو چسکے دار رخ دیا جارہاہے
نقطہ نظر عریاں مناظر اور ننگی گالیاں، کیا یہی ہے نیا بھارتی فارمولہ؟ انتہائی اچھی کہانی کو ٹی آر پی (ریٹنگ) کی ٹہنی پر چڑھانے کے لئے چیزوں کو کچھ زیادہ ہی مصنوعی طور پر دکھایا کیا گیا ہے۔
نقطہ نظر پنکی میم صاب کی ’پنکی‘ نے فلم بینوں کے دل جیت لئے فلم کی ایڈیٹنگ کو مزید مربوط بنا کر عکس بندی کی خامیوں کو کنٹرول کیا جاتا تو یہ فلم کافی حد تک متاثر کن ہوسکتی تھی۔
نقطہ نظر ٹھگز آف ہندوستان: فلم بینوں کو ٹھگنے کی کوشش؟ فلم میں غیر ضروری طویل مناظر کی بھرمار ہےاور عامر خان اور امیتابھ بچن جیسے بڑےنام بھی آپ کو جمائیاں لینے سےنہیں روک پاتے
نقطہ نظر پاکستانی فلم انڈسٹری کی فلاپ سوچ ہمارے فلم بینوں کو سستی کامیڈی کے بجائے عمدہ موضوعات پر اگر اچھی فلمیں بنا کر دکھائی جائیں گی تو وہ ضرور دیکھیں گے
نقطہ نظر وہ پاکستانی ہارر فلمیں جنہیں فلم بینوں نے بہت پسند کیا ہمارے فلم بینوں کی عمومی رائے یہ ہے کہ ہولی وڈ سے اچھی ہارر فلمیں تو کوئی بنا ہی نہیں سکتا جو کہ قطعی درست نہیں ہے۔
نقطہ نظر سمجھ نہ آنے والی 5 بہترین ہولی وڈ فلمیں ہمارے فلم بینوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ جیسے ڈراموں میں ہر بات تفصیل سے بیان کردی جاتی ہے فلم میں بھی ایسے ہی کیا جائے۔
نقطہ نظر لولی وڈ میں آف بیٹ فلموں کی گنجائش ہے یا نہیں؟ کیا ہمارا فلم بین واقعی طے کرچکا ہے کہ اچھی فلموں کیلئے بھارتی اور ہولی وڈ جبکہ قہقہے لگانےکیلئے پاکستانی فلمیں بہتر ہے؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین