وہ اضلاع جہاں خواتین ووٹرز کا تناسب 45 فیصد سے کم ہے، ان کی تعداد خیبرپختونخوا میں 28 سے کم ہو کر 8، بلوچستان میں 26 سے کم ہوکر 19 اور سندھ میں 10سے کم ہوکر 3 پر آ گئ۔
گورنر سندھ اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، سفارشات پر مبنی مسودہ پیش کرتے ہوئے اسے حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا۔