نقطہ نظر انور جلال شمزا: شہرِ لاہور تیری رونقیں دائم آباد شمزا کی تصویروں کی وجہ پاکستان ہے، لاہور ہے، اسلام ہے اور عربی ہے۔ وہ ماحول جس میں وہ ذہنی طور پر ہمیشہ رہا کرتے تھے۔
نقطہ نظر عظیم بنگالی فنکار زین العابدین کی کتھا آپ کو زین العابدین پر بہت کم چیزیں پڑھنے کو ملیں گی، کیوں؟ کیا سارا آرٹ صرف لاہور یا کراچی میں ترقیاں کررہا تھا؟
نقطہ نظر پاکستان کا ہزاروں سال پرانا مصور شاکر علی ہزاروں سال پرانے فن کو آگے بڑھانے والے شاکر علی ایبسٹریکٹ انداز پسند کرتے تھےاور ہمارے دیسی نقادوں کو اس کا صفر فہم تھا
نقطہ نظر اینا مولکا احمد اور پاکستانی امپریشنزم اس امپریشنزم میں ایک باریکی انہوں نےالگ سے پیدا کردی تھی۔ ان کے رنگ بہت شوخ اور زیادہ تر چاقو سے پینٹ کرنا پسند کرتی تھی
نقطہ نظر احمد پرویز: مرنے کے 6 ماہ بعد جسے حکومت نے جاپان جانے کی دعوت دی! احمد پرویز پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے کے بعد بھی جوش و جذبے سے تصویریں بناتے رہے، لیکن بیچنا ساری عمر انہیں آ ہی نہیں سکا۔
نقطہ نظر گل جی کی وہ صلاحیت جس نے ابتدا میں ہی انہیں بڑا مصور بنادیا گل جی بے مہار فن، فن برائے فن یا فنا فی الشوق ہونے کےقائل نہیں تھے اور انہیں کیا بنانا ہے، کیا نہیں یہ اچھی طرح جانتےتھے
نقطہ نظر خالد اقبال: ایسا مست آدمی جو زندگی میں کسی چیز سے متاثر نہیں ہوا وہ لندن کی مسلسل بارش اور سورج کےچھپے رہنے کیوجہ سےبیزار تھے۔ انہیں وہاں کی لینڈ اسکیپس سمیت کچھ بھی متاثر نہیں کرتا تھا
نقطہ نظر صادقین: درویش، فقیر، قلندر یا ایک بے نیاز روح؟ جتنا کام صادقین نے کیا اور جس معیار کا وہ سب کام تھا، اتنا کچھ تو 10 زندگیوں میں بھی ایک مصور نہیں کرسکتا۔
نقطہ نظر کینواس پر دیوی دیوتاؤں سے کھیت کھلیانوں تک کا سفر وہ کہانی سنتے سنتے تصویر بنانے پر قادر تھے۔ واقعہ سن کر تصویر بنالینا شاید اپنی نوعیت کا انوکھا کام ہےجو ان کا معمول تھا
نقطہ نظر پاکستانی مصوری کی تاریخ، منی ایچر آرٹ اور حاجی محمد شریف آج یہ عالم ہے کہ منی ایچر تصویر سامنے آتے ہی اسکا نطفہ مغلوں سے ملایا جاتا ہے، بیچ میں استاد شریف کا پڑاؤ کہیں نہیں ملتا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو