نقطہ نظر تعلیمی انقلاب کیسے آئے گا؟ کمرہ جماعت میں ٹیکنالوجی کے مؤثر نفاذ کے ساتھ تعلیمی اصلاحات لائے۔ اس کے بغیر تعلیم میں انقلاب کے وعدے ادھورے رہیں گے۔