پاکستان انسداد دہشت گردی عدالت سے ریمانڈ مسترد کیے جانے کے بعد حلیم عادل دوبارہ گرفتار انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حلیم عادل کی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی تھی تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
پاکستان دبئی سے آنے والے نوجوان کے قتل کے الزام میں گرفتار ڈی ایس پی 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے حراست میں لیے گئے ڈی ایس پی سے تفتیش مکمل کرنے کے لیے پوچھ گچھ کی ضرورت ہے تاکہ اس کے مفرور ماتحتوں کا بھی سراغ لگایا جاسکے، انفارمیشن آفیسر
پاکستان کراچی: نایاب نسل کے کتے کو مارنے کے الزام میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ پولیس نے مصطفیٰ اور کوہاٹی کو گرفتار کرلیا جبکہ کانسٹیبل علی حسن شاہ سمیت 3 دیگر افراد ابھی تک مفرور ہیں۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: تجاوزات کے خاتمے، کراچی کی اراضی کی حفاظت کیلئے حکام سے منصوبہ طلب کے ڈی اے کے پاس اپنی زمین کی حفاظت اور تجاوزات ختم کرنے کے لیے استعداد ہونی چاہیے، عدالت عالیہ
پاکستان کراچی کی 11 یونین کمیٹیوں سمیت 93 پر ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن ان یو سیز میں امیدواروں کے انتقال کر جانے کے باعث انتخابات نہیں ہوئے تھے، انتخاب ہونے کے بعد ای سی پی 20 اپریل کو نتائج جاری کرے گا۔
لائف اسٹائل شہزادی رائے کو دھمکانے والا ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل گزشتہ روز خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو دھمکانے اور ہراساں کرنے والے ملزم کے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن اسمبلی پی ٹی آئی شاہنواز جدون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج کے الزام میں شاہ نواز جدون اور ایک درجن پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
پاکستان کراچی: سابق شوہر پر تیزاب پھینکنے والی خاتون کو 14 برس قید متاثرہ شخص نے طلاق کے بعد خاتون سے دوبارہ شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا، خاتون کو 10 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے بھی کا حکم
پاکستان کراچی: 9 سالہ بچی کے ریپ کے مجرم کو 5 برس قید کی سزا متاثرہ لڑکی نے ملزم کی شناخت کی اور عدالت کے سامنے ملزم کے کردار اور شرمناک فعل کی بھی تصدیق کی۔
پاکستان کراچی: گھریلو ملازم کے قتل کے الزام میں خاتون 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس نے ملزمہ شیریں اسد کے خلاف گھر میں کام کرنے والے نوجوان رفیق کو قتل اور اس کے بھائیوں کو زخمی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔
پاکستان کیماڑی: زہریلی گیس سے مبینہ ہلاکتوں پر 10 مقدمات درج، عدالت سے قبر کشائی کی اجازت طلب پولیس نے گیس خارج کرنے والی 5 فیکٹریوں کو سیل کردیا جبکہ متعدد کو ان کے مالکان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے پہلے ہی تالے لگادیے تھے۔
پاکستان 9سالہ بچی سے ریپ کے الزام میں ملزم کو پانچ سال قید کی سزا پڑوسی محمد اکرم اس وقت ان کے گھر آیا جب وہ سوئی ہوئی تھیں، عمارت کی پہلی منزل پر واقع اپنے کرائے کے کمرے میں لے جا کر ریپ کیا، متاثرہ بچی کا بیان
پاکستان کراچی: ریپ کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سیشن جج جرم ناقابل معافی ہے اس لیے قانون کی نظر میں اس تصفیے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عدالت
پاکستان کراچی: کیماڑی میں مبینہ زہریلے دھوئیں سے 18 ہلاکتیں، فیکٹری مالکان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم علاقے میں پلاسٹک ری سائیکلنگ فیکٹری چلاتا ہے جس سے زہریلا دھواں خارج ہوتا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان ’پولیس کی ذمہ داری میں ناکامی پر عدلیہ کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا‘ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں جج نے کہا کہ عدالتیں صرف اپنے سامنے پیش کیے گئے شواہد کے مطابق ہی کارروائی کر سکتی ہیں۔
پاکستان کراچی: نابالغ لڑکی کے ریپ میں ملوث چاروں ملزمان کو عمر قید کی سزا ملزمان نے گزشتہ سال 12سالہ لڑکی کا ریپ کیا تھا، لڑکی کو دھمکانے اور جرم کو چھپانے پر مزید پانچ سال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
پاکستان ناظم جوکھیو قتل کیس: رکن سندھ اسمبلی جام اویس و دیگر ملزمان بری عدالتی حکم کے بعد رکن صوبائی اسمبلی کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا، ایڈوکیٹ کھوسو
پاکستان کراچی: مبینہ کرپٹو کرنسی اسکینڈل میں وقار ذکا کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ملزم نے عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کیا اور موجودہ کیس میں کسی عدالت میں ضمانت کی درخواست بھی نہیں دی، عدالت
پاکستان فحش الزامات: ایف آئی اے، پی ٹی اے کو کبریٰ خان کے خلاف توہین آمیز مواد ہٹانے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل، پی ٹی اے کے چیئرمین اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی نے کراچی اور حیدرآباد ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے اختتام تک حکام کو ان افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں سے روک دیا جائے، درخواست
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر