پاکستان راجن پور: ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے مسافر بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق زخمیوں کو فاضل پور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو
پاکستان راجن پور: پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق کالعدم تنظیم کے ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکاروں میں اے ایس آئی ثقلین فرید اور علمدار شاہ شامل ہیں، پولیس
پاکستان راجن پور: ریلوے ٹریک بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، 5 ’دہشت گرد‘ گرفتار ملزمان صبح ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے والے تھے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان راجن پور: نو منتخب ایم پی اے طارق دریشک انتقال کرگئے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے شریک چیرمین نصراللہ دریشک کے بھانجے اور نو منتخب ایم پی اے ملتان کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان جیت کر سیٹ نواز شریف کے قدموں میں رکھوں گا، شیرعلی گورچانی راجن پور سے جیپ کے نشان پر الیکشن لڑنے والے امیدوارشیر علی گورچانی سمیت 4 امیدواروں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ واپس کردیا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین