نقطہ نظر پاکستان نئے ڈیم نہ بنا کر کیا قیمت چکا رہا ہے؟ ہماری آبادی میں جس رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے، اس طرح ہمیں ہر 10 سالوں میں تربیلا کے سائز کا ایک ڈیم چاہیے ہوگا۔