نقطہ نظر شریکِ حیات کے ساتھ شمالی علاقہ جات کا پہلا سفر ایسا نہیں کہ اس سے قبل سفر نہیں کیا، بس اس بار احوال سنانے کا دل کیا۔ پھر یہ انوکھا سفر بھی رہا جو کورونا ایس او پیز کے تحت ہوا۔
نقطہ نظر پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ: پورا دن جلسہ گاہ میں کیا کچھ دیکھا جتنی جلدی کارکنان کی آمد شروع ہوئی تھی، اسے دیکھ کر خیال تھا کہ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی میدان بھر جائے گا، مگر ایسا نہ ہوسکا۔
نقطہ نظر شادی ہال کی بندش اور بیروزگاری سے بننے والی دردناک کہانیاں شادی ہال بند ہوئے تو بشیر بے روزگار ہوگیا۔ بیلچا اٹھائے مزدوری کی تلاش میں نکلا تو وہاں بھی ایک ماہ میں 2 مرتبہ ہی دیہاڑی ملی۔
نقطہ نظر ناچاہتے ہوئے بھی کورونا کی تشخیص کے لیے میرے 2 ٹیسٹ کیوں ہوئے؟ حیران کن طور پر ڈاکٹر نے مجھے ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا۔ یہ سن کر میں پریشان ہوا کہ ایسا کیوں؟ کیا کوئی گڑبڑ تو نہیں؟
نقطہ نظر یاد رکھیے، آپ کے لیے کورونا سے زیادہ ذہنی دباؤ خطرناک ہے بحیثیت صحافی مجھے روزانہ کئی کالز اور پیغامات موصول ہوتےہیں جنہیں سن کر محسوس ہوتا ہےکہ یہ سب کسی انجانے خوف کا شکار ہیں
سانحہ 18 اکتوبر: کس نے کیا دیکھا؟ ‘بی بی کو پاکستان آنے سے منع کیا تھا، بتایا تھا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے، وہ نہیں مانیں۔ وہ لوٹ آئیں‘۔
نقطہ نظر ’بتی گُل میٹر چالو‘ بَڑھیا ہے یا نہیں؟ سماجی و عوامی مسائل پر بننے والی فلموں میں مزاح کو درست انداز میں شامل کرنا ایک آرٹ ہے اور اس معاملے میں پاکستان آگے ہے
نقطہ نظر 2018ء میں لیلیٰ مجنوں ایک بار پھر لوٹ آئے نئے دور کی آئی فون والی محبت میں پرانے وقتوں کے کبوتروں کی چٹھیاں بھیجنے والا سلسلہ امتیاز علی کی منفرد کاوش ہے۔
نقطہ نظر باپ کی محبت سے سرشار، کم کرداروں کی بڑی کہانی، فلم 102 ناٹ آؤٹ! 101 منٹ کی کہانی اس قدر دلچسپ تھی کہ بوریت قریب سے بھی نہیں گزری۔ بس یوں کہیں کہ جاندار کہانی اور شاندار کام۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین