Parenting امتحانی اسٹریس، والدین اور بچے کیا کریں؟ اچھے نمبر، گریڈز اور مشہور تعلیمی اداروں میں داخلے کی وجہ سے بچے اندرونی طور پر بیمار ہوتے چلے جاتے ہیں۔
Parenting بچوں کی بستر گیلا کرنے کی عادت، والدین کیا کریں؟ بڑے ہوتے بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا بظاہر مضحکہ خیز بات محسوس ہوتی ہے تاہم یہ عادت گھر والوں کے لیے کافی تشویش کا باعث ہے۔
پاکستان بہن، بھائیوں کو نوزائیدہ بچے سے جذباتی طور پر کیسے جوڑیں؟ والدین کی زندگی کا ایک اہم اور دشوار پہلو، نئے بچے سے متعلق موجودہ بچوں کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔
صحت بچوں کی نیند: اہمیت، اثرات اور سونے کی عادات بچے جب بڑے ہونا شروع ہوتے ہیں تو پُرسکون اور اچھی نیند ان کی شخصی تعمیر کے لیے بہت اہم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ کا بچہ بھی گیمنگ کے نشے کا شکار ہے؟ ریسرچ کے مطابق اس بات کا خدشہ ہوتا ہے کہ حد سے زیادہ ویڈیو گیمنگ کرنے والے بچے،گیمنگ ڈس آرڈر یا گیمنگ کے نشے کا شکار ہوسکتے ہیں۔
Parenting والدین کی طلاق کس قدر بچوں کو متاثر کرتی ہے ؟ طلاق ہر کسی کے لیے تکلیف دہ عمل ہوتا ہے، تاہم اس عمل سے بچے سب سے زیادہ اور مختلف طریقوں سے متاثر ہوتے ہیں۔
Parenting بچوں کی تربیت میں والد کا کردار اور اس کے اثرات بچوں کی تعلیم و تربیت کی بنیادی ذمہ داری ماں کے ہاتھ میں ضرور ہے مگر والد کے بغیر تربیت ہونا انتہائی دشوار ہے۔
Parenting بچوں کی ذہنی صلاحیت و دماغی نشوونما تیز کرنے کے طریقے ریسرچ کے مطابق 5 سے 7 سال کی عمر کے بچوں کے دماغ بڑی عمر کے بچوں کے مقابلے میں تیزی سے نشوونما پاتے ہیں۔
Parenting والدین کا 'معیاری وقت'بچوں کی بہتر تربیت و نشوونما کی ضمانت عام طور پر والدین شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ بچوں کی بہتر پرورش اور نشوونما کے لیے اچھا خاصا وقت دیتے ہیں۔
Parenting خود اعتمادی کیا ہے اور یہ بچوں میں کیسے پیدا کی جائے؟ عام طور پر والدین بچوں میں خوداعتمادی پیدا کرنے اور اس کی اہمیت پر زور دیتے ہیں مگر انہیں اس کا علم نہیں ہوتا۔
دنیا غصے پر قابو اور گھر میں تناؤ کم کرنے میں مددگار ٹپس عام طور پر گھروں میں بچوں کی حرکتوں اور کبھی کبھار بڑوں کی جلد بازی میں بھی تناؤ پیدا ہوجاتا ہے۔
Parenting بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ کورونا کیا ہے، سماجی فاصلے کیوں ضروری ہیں؟ اس وقت دنیا بھر کے کروڑوں والدین کو نہ اپنے بچوں کی جسمانی و ذہنی صحت کا چیلینج درپیش ہے۔
Parenting لاک ڈاؤن والدین کے لیے ہوم اسکولنگ منصوبہ بندی کا اہم موقع ہوم اسکولنگ ایک ایسا نظام ہے جس کے تحت والدین نہ صرف بچوں کی تربیت کر سکتے ہیں بلکہ ان کی خود کی بھی تربیت ہوتی ہے۔
Parenting کورونا وائرس لاک ڈاؤن، شادی شدہ جوڑے کس طرح جھگڑے روکیں؟ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کورونا سے بچنے کےلیے لاک ڈاؤن نافذ ہے اوراس دوران جوڑوں کے جھگڑوں کی رپورٹس آرہی ہیں۔
Parenting ٹین ایجر بچوں کی ضد اور باغیانہ رویوں سے کیسے بچا جائے؟ بڑھتی عمر کے بچے مشکل سے ہی والدین کو اپنی 'من کی دنیا' تک رسائی دیتے ہیں مگر والدین اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
Parenting کورونا وائرس: لاک ڈاؤن اور تعطیلات کے دوران والدین کیا کریں؟ دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے خوف کے باعث بچے بڑے سب ہی اپنے گھروں میں محدود ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
Parenting بچوں کے رونے، تنگ کرنے اور ان کی توڑ پھوڑ سے بچنے کی 7 حکمت عملیاں والدین کو یہ بات یاد رکھنی چاہیےکہ اگر ان کے بچے کسی محفل، عوامی مقام یا گھر میں خراب رویے اپنا رہےہیں تو وہ بچے ہی ہیں۔
Parenting فیملی روٹین کیا ہے اور یہ بچوں کی بہتر پرورش میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟ آج کل کے دور میں ہر تیسرا شخص یہ رونا روتا ہے کہ ان کے بچے ہر وقت موبائل پر کارٹون دیکھتے ہیں اور کھانا تک نہیں کھاتے۔
Parenting بچوں کی لڑائیاں ہو تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟ نہ صرف بچوں بلکہ اگر گھر میں والدین کے بھی ایک دوسرے سے اختلافات ہوجائیں تو انہیں کس طرح بچوں کے سامنے پیش آنا چاہیے؟
Parenting بچوں کی بہترین پرورش کے ساتھ والدین اپنا خیال کیسے رکھیں؟ عام طور پر والدین کے لیے بچوں کی حفاظت ہی سب سے اہم کام ہوتا ہے اور وہ اس کے لیے اپنی حفاظت کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین