مقامی افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، فوری طبی امداد کے لیے لوگوں کو پشاور اور دیگر شہروں میں منتقل کیا جا رہا ہے، اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر
بنکرز کو مسمار کرنے کا کام دوبارہ شروع کیا جائیگا، فریقین علاقے کو اسلحے سے پاک کر نے کا طریقہ کار پیش کریں، وزیراعلیٰ پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، امن جرگہ بلانے کا فیصلہ
پاراچنار میں صورتحال خراب، اشیائے ضروریہ ختم ہوچکی ہیں، ہیلی کاپٹر سروس بھی بند ہوچکی، حکومت مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی تو صورتحال مزید بگڑ جائے گی، ساجد طوری
لوئر کرم کی نمائندگی کرنے والے سابق سینیٹر راشد احمد خان ایک قریبی رشتہ دار کی موت کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے، آج صبح 11 بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، ڈپٹی کمشنر کُرم
زخمی ہونے والے شہریوں کی جان بچانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی میتیں پاراچنار پہنچا دی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود