نقطہ نظر سعودی عرب کی معاشی تبدیلیوں سے پاکستان کیسے فائدہ اُٹھا سکتا ہے؟ سلطنت میں آنیوالی معاشی تبدیلیوں کیساتھ یہ بھی غور کرنا چاہیےکہ کیا ہم میں اتنی صلاحیت ہےکہ ان مواقع سے فائدہ اٹھاسکیں؟
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین