نقطہ نظر ماہانہ تنخواہ: خطرناک ترین نشوں میں سے ایک نشہ یہ زندگی اپنے ہنر کو کسی اور کے ارادوں پر وار دینے سے بہت بڑا کام ہے۔ یہ زندگی آپ کے حوصلے کے مطابق پھیلتی اور سکڑتی ہے۔
نقطہ نظر ’مجھے یہ جاننا ہے کہ میں اس دنیا میں کیوں آیا ہوں‘ میں نے تو بالکل ‘جج’ نہیں کیا بیٹے۔ صرف ان چیزوں کو دہرایا جو تم کرتے آرہےہو۔ اگر میں نےجھوٹ کہا ہےتو تم دعوٰی کرسکتے ہو
نقطہ نظر یادداشت اور ذہنی کارکردگی بہتر بنانے کے 8 طریقے ہر وقت فکرمند رہنا، سوچتے رہنا اور چیزوں کے بارے میں پریشان رہنا ذہن کو نقصان پہنچاتا ہے اور یادداشت کو کمزور کردیتا ہے
نقطہ نظر کھوکلی اناؤں کے مارے لوگ زندگی میں ایسے کئی لوگ ملیں گے جو کھوکلی اناوں کا بوجھ لیے جی رہے ہوں گے جن سے کسی آسانی اور خیر کی توقع نہیں ہوتی
نقطہ نظر اپنی ریس کا انتخاب دانائی سے کریں یہ ریس جوانی کو چوُر کرکے، حوصلے کو توڑ کر، راستے سے ورغلا کر، روح کو بے حد تھکا دیتی ہے۔ یہ وقت سے پہلے بوڑھا کردیتی ہے
نقطہ نظر افسانہ: ماں کہتی تھی ماں سے سنا تھا، عورت لہروں میں محبت کرتی ہے۔ سمندر کی ٹھاٹے مارتی لہروں کی طرح۔ وہ محبت کرتے تھکتی نہیں، ہارتی نہیں۔
نقطہ نظر تمہارے آنے کا شکریہ جاناں! تم بہار تھی جاناں اور مجھے اپنا وجود تمہارے سامنے ایک بہت بوڑھے درخت کا سا معلوم ہوتا ہے۔
نقطہ نظر لفظوں کی طاقت اور اس کے مثبت اور منفی اثرات انسان کو اپنی زندگی اور اپنا آس پاس کیسا چاہیے؟ اس کا فیصلہ انسان اپنے رویے، اپنی سوچ اور اپنے الفاظ سے ہی کرتا ہے۔
نقطہ نظر ڈائری کا ایک صفحہ: میں نے جشنِ آزادی منایا میں ایک محبِ وطن پاکستانی ہوں، مجھے پاکستان سے بے پناہ محبت ہے اور میں ہر سال جشنِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے مناتا ہوں۔
نقطہ نظر افسانہ: گزارا اپروچ ’گزارا کرنے کی عادت آپ لوگوں کے اندر رچ بس گئی ہے اور یہاں حالات بُرے ہوتے جائیں تو لوگ گزارا بھی بڑھاتے جاتے ہیں‘۔
نقطہ نظر ووٹوں کا موسم انہوں نے یہ صرف مجھے بتایا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو جس پارٹی کی بھی حکومت بنی، اُس میں شامل ہوجائیں گے۔
نقطہ نظر اس دور کا قیمتی ترین ہنر آج کے دور میں کسی بھی میدان میں بڑی کامیابی پانے کے لیے بھی 3 چیزیں درکار ہیں، انفارمیشن، کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی۔
نقطہ نظر فلک تک برس پڑا لیکن ... صرف قدرت تھی جسے اس پر رحم آیا تھا اس کی اس آخری پکار نے بادلوں کے دل چیر ڈالے، اب پورا آسمان اس کے ساتھ رو رہا تھا۔
نقطہ نظر محبوب کو صرف چاہا جاتا ہے، سمجھا نہیں جاتا لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں اسی پارک کے اسی بینچ پر کیوں بیٹھتا ہوں، میں انہیں کیسےبتاؤں کہ یہی پارک تمہارا پسندیدہ تھا
نقطہ نظر اے میرے ابرِِ محبت میں مٹی ہوں جس پر جب تم برستی ہو تو وہ کِھل اُٹھتی ہے۔ مہک اٹھتی ہے۔ ریشمی، گدزا اور مرمریں ہو جاتی ہے۔
نقطہ نظر اے دل تجھے قسم ہے، ہمت نہ ہاریو مجھ میں کچھ بولنے کی ہمت نہ ہوئی مگر یہ بات سمجھ آئی کہ اگر آپ ہار جائیں تو اس وقت آپ کے ظرف اور ضبط کا امتحان ہوتا ہے
نقطہ نظر ‘پچھتاوے‘ کے بجائے ’زخم‘ کی راہ کا انتخاب کیجیے، کیونکہ ... آپ کو پچھتاوے اور زخم میں سے صرف ایک کا انتخاب کرنا ہو تو یقین کریں، بنا سوچے، زخم کا انتخاب کرنا۔
نقطہ نظر قدرت کے اشاروں کو سمجھیے اور اپنا ٹیلنٹ پہچانیے جو لوگ بھی اپنے اندر موجود خصوصیات اور قابلیت کو پہچان لیتے ہیں، وہ بالکل ایک نئی دنیا میں داخل ہوجاتے ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر