پاکستان ’پاک-بھارت تجارت خوشحالی کیلئے طاقتور انجن ثابت ہوسکتی ہے‘ ہم چوتھے صنعتی انقلاب میں داخل ہورہے،توازن برقرار رکھنے کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی،مشیر وزیر اعظم
پاکستان ‘سی پیک شہریوں اور نظریات کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے‘ تجارتی راہداری سے معلوماتی راہداری میں کامیاب تبدیلی کے لیے تمام فریقین کو اعتماد میں لینا اہم ہے،سرتاج عزیز
پاکستان ’ملک میں اقلیتوں کے حقوق محدود ہو رہے ہیں‘ آئینی تحفظ،عالمی دستورپر دستخط کے باوجود میسحیوں کو سوسائٹی اور ریاست سے عدم برداشت کا سامنا ہے، فرحت اللہ بابر
پاکستان ’5 برسوں میں صدر مملکت نے سزائے موت پر 513 رحم کی اپیلیں مسترد کیں‘ 2014 سے سزائے موت پر پابندی ہٹائے جانے کے بعد تقریباً 500 افراد کو پھانسی دی گئی، رپورٹ
پاکستان ملک میں 6 کروڑ ملازمین بنیادی لیبر سہولیات سے محروم پاکستان کے آئین میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضمانت ملتی ہے لیکن ملک میں کروڑوں افراد کو بد ترین صورتحال کا سامنا ہے، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین