پاکستان سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا کے اضلاع میں پولنگ اسٹیشن سے متعلق تفصیلات جاری اسلام آباد کے 30 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ 80 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان اے این پی رہنما کا قتل: پی کے 78 میں انتخابات ملتوی ہارون بلور کے شہید ہونے پر صوبائی اسمبلی کی اس نشست پر الیکشن عام انتخابات کے بعد ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے کانسٹیبل شہید شہید اہلکار کی شناخت فرنٹیئر ریزرو پولیس (ایف آر پی) کے کانسٹیبل شاہ فہد کے نام سے ہوئی۔
پاکستان پشاور:کالعدم ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر ایئرپورٹ سے گرفتار گرفتارکمانڈر دہشت گردی کے کئی اہم مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، ایف آئی اے حکام
پاکستان پشاور: اقلیتی سماجی رضاکار چرن جیت سنگھ کے قتل کا ’ملزم‘ گرفتار 29 مئی کو نامعلوم افراد نے پشاور میں سرکی گیٹ پر اقلیتی رکن کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا، پولیس
پاکستان ملک بھر سے 13 خواجہ سراؤں کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان آپٹن نے مطالبات کا چارٹر پیش کردیا، انتخابات کے بعد اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان۔
پاکستان پی ٹی ایم رہنما کے شمالی وزیرستان داخلے پر پابندی محسن داوڑ اپنی تقریروں کے ذریعے عوام میں ریاست مخالف جذبات پیدا کر رہے ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان پشاور: نو تعمیر شدہ باچاخان ایئرپورٹ مرمتی کام کے لیے بند باچاخان ایئر پورٹ کی تمام پروازیں بغیر کسی رد و بدل کے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے اپنی آمدورفت کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔
پاکستان پشاور: خاتون ٹیکسی ڈرائیور کا ’قاتل‘ شوہر گرفتار ملزم نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران قتل ظاہر کرنے کی کوشش کی، پولیس
پاکستان پشاور: فائرنگ سے خواجہ سرا، نوجوان ہلاک خواجہ سرا اپنے دوست کے ہمراہ رکشے میں جارہے تھے کہ رنگ روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔
پاکستان پشاور زرعی یونیورسٹی حملہ: مزید دو 'سہولت کار' گرفتار گرفتار ملزمان میں اویس خان کا تعلق پشاور سے، جب کہ سعید اللہ کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان اسماء قتل کیس: ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مردان میں قتل کی جانے والی کم سن لڑکی اسماء کے کیس میں ملزم نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔
پاکستان صوابی: 6 سالہ بچے سے زیادتی، نوجوان ملزم گرفتار 6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی مبینہ طور پر اس کے محلے میں رہنے والے ایک نوجوان ملزم نے کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: 5 سالہ بچی، 10 سالہ بچہ ریپ کا شکار پولیس نے برقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان اسماء قتل کیس: مقتولہ کے دو قریبی عزیز گرفتار کیس کے شواہد بچی کےجسم سے نہیں بلکہ کرائم سین سےملے تھے، فرانزک رپورٹ کی روشنی میں 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا، پولیس
پاکستان لکی مروت: عاصمہ کے قاتل کی گرفتاری کیلئے28 فروری کی ڈیڈ لائن ہماری جنگ آفریدی قوم سے نہیں لیکن قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا تو انڈس ہائی وے کو بند کردیں گے، جرگہ مروت قبیلہ
پاکستان زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پشاور میں تعلیمی سرگرمیاں بحال طلبا اور انتظامیہ کو 6 فروری سے حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ انسٹیٹیوٹ میں تعلیمی سلسلہ شروع کیا جائے، پرنسپل
پاکستان عاصمہ رانی قتل کیس: ملزم کا سہولت کار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس نے ملزم شاہ زیب کو گرفتاری کے ایک روز بعد مجسٹریٹ محمد عمر فاروق کی عدالت میں پیش کیا۔
پاکستان کوہاٹ:عاصمہ قتل کے ملزم کا مبینہ معاون گرفتار ملزم شاہ زیب کو گرفتار صدیق اللہ کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا جو ٹیکسی ڈرائیور ہیں، کوہاٹ پولیس
پاکستان کوہاٹ: عاصمہ قتل کا مرکزی ملزم سعودی عرب فرار ایف آئی اے سے ملزم کو واچ لسٹ میں رکھنے کے لیے رجوع کیا گیا ہے، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین