نقطہ نظر ادب، عید کا تہوار اور ادبی تحریریں اس خطے کے تہوار میں عید ایک بڑا تہوار ہے۔ رمضان اور چاند کی دید کے بعد اس کا دن ظہور اسے مزید اہم بنا دیتا ہے۔
نقطہ نظر لائٹ ہاؤس کی روشنی، ارجن اور مشرف عالم ذوقی میرا مطالعہ محدود، میرا تجزیہ نیم پختہ، مگر جو تھوڑا بہت فہم ہے اس کے مطابق ذوقی کی موت اردو فکشن کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
نقطہ نظر قیدی نمبر 1772 اور اس کے آخری 24 گھنٹے بھٹو اس کارروائی کو ڈھونگ سمجھ رہے تھے، مگر کرنل رفیع سے اکیلے میں ہونے والی گفتگو کے بعد انہیں ادراک ہوا کہ صورتحال بدل چکی ہے۔
نقطہ نظر رز احمد: آسکر کے لیے نامزد پہلے مسلمان فنکار کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ رز نے ایمی جیسی کئی نامزدگیوں کا لطف اٹھایا، مگر آسکر کی بات ہی کچھ اور ہے۔ پھر 93 برس میں پہلی بار کوئی مسلمان اس اعزاز تک پہنچا
نقطہ نظر 'سرسید سے سیکٹر انچارج' تک کی اَن کہی کہانی میں اس ناول کو ایک قابل مطالعہ کتاب تصور کرتا ہوں۔ مصنف نے غیر جانبدار رہتے ہوئے شستہ زبان میں کراچی کی لہو رنگ داستان کو بیان کیا
نقطہ نظر مودی ازم: بولی وڈ کے سیکولر امیج کی موت صورتحال اتنی گمبھیر ہوئی کہ متنازع معاملات میں اپنی آواز اٹھانے والے فنکار خاموش ہوئے اور مودی بیانیے کی حمایت کا چلن جنم لینے لگا
نقطہ نظر کورونا، کتابیں اور 2020ء کی اَن کہی کہانی البتہ خوش آئند بات یہ تھی کہ بے پناہ خوف کے باوجود زندگی جاری رہی۔ ادبی تقریبات احتیاط کے ساتھ جیسے تیسے رونما ہوتی رہیں۔
نقطہ نظر قصہ پاکستانی جادوئی ڈبے کا سب کی نظریں حکومت کی نصب کردہ جادوئی اسکرینوں پر ٹکی تھیں کہ برِصغیر کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ رونما ہونے کو تھا۔
نقطہ نظر ‘ادیب برائے فروخت’ کیا ہمیں عالمی بازار تک رسائی ملی؟کیا کبھی اہتمام کیا گیا کہ دیگر زبانوں کےقارئین ہمارا ادب پڑھیں؟ بدقسمتی سےان کا جواب نفی میں ہے
نقطہ نظر افسانہ: طوفان کی دستک ایک ہی وقت میں برستے آسمان تلے 3وحشت زدہ انسان 3دروازوں کےسامنے کھڑے تھے جن کی دوسری جانب وہ شے تھیں جو انہیں سب سےزیادہ عزیز تھی
نقطہ نظر اردو کے مرگ کی کہانی اور فیس بک ایک ایسا غیر متوقع واقعہ جس سے زبان کے بنیادی جزو یعنی رسم الخط کی حفاظت کیساتھ اس کی ترویج کا حیران کن اہتمام بھی ہوگیا
نقطہ نظر عرفان خان اور ٹرین کا غلط ڈبا وہ ان اداکاروں کا نمائندہ تھا جو نہ تو سلمان کیطرح دبنگ تھے، نہ عامر کیطرح خوبرو مگر اپنےفنکا لوہا منوانےکے آرزومند تھے
نقطہ نظر ’شہری یہ بھول گئے کہ کورونا ان کے گھروں میں داخل ہوچکا‘ بوڑھی ماں کو احساس ہے کہ کوئی اس کے بیٹے کے ساتھ گھر میں داخل ہوا ہے۔ کوئی ایسا، جو دکھائی نہیں دیتا۔ ایک دشمن۔
نقطہ نظر ’خلیل الرحمان قمر کو نوبیل انعام دیا جائے‘ خلیل الرحمٰن قمر ٹالسٹائی اور فلائبر سے یوں ایک قدم آگے رہے کہ ان بزرگوں کے روایتی بیانیے میں بری عورت کی موت واقع ہوئی
نقطہ نظر فلم کا موجد کون؟ ایڈیسن یا گھوڑے نصابی کتابوں پر اعتبار کریں تو بلب بھی ایڈیسن کی دین تھا۔ البتہ ریسرچر مصر ہیں کہ ہمارے ممدوح تو سرے سے موجد تھے ہی نہیں
نقطہ نظر سال 2019 میں طلوع ہوتی کتابیں اس تحریر کا مقصد ادب کے قارئین کو سال 2019کی ان کتب سے متعارف کروانا ہے جنہیں پڑھنا ان کیلئے ایک دل پذیر تجربہ ثابت ہوگا
نقطہ نظر پہلے ’انڈا‘ آیا یا فلم؟ ممتاز سائنسدان تھامس ایڈیسن نے صرف بلب ایجاد نہیں کیا تھا بلکہ ان ہی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہولی وڈ بھی معرض وجود میں آیا
نقطہ نظر کیا فرانس امریکا سے پہلے ہی چاند پر پہنچ گیا تھا؟ فرانسیسیوں کی چاند تک رسائی، وہاں سے بحفاظت واپسی پر خاموشی کیوں؟ حالانکہ اس واقعے کی لگ بھگ 14 منٹ کی فلم بھی موجود ہے۔
نقطہ نظر آپ کچھوا ہیں یا خرگوش؟ تو جناب کامیابی اور مقاصد سے متعلق روایتی تصورات جھٹک کر آگے بڑھیں۔ یہ ایک مسلسل سفر ہے، خود کو اس کے حوالے کردیں۔
نقطہ نظر جب ایک اردو کے ادیب کو نوبیل ایوارڈ ملا ’ماضی میں یہ کمیونسٹ پارٹی کا عہدے دار رہا ہے اور سنا ہےکہ ایک تقریب میں ضعیفی کی آڑ میں قومی ترانےپر کھڑا نہیں ہواتھا‘
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین