نقطہ نظر "کورونا کے سائے میں عید الفطر آج اگر ایک عید وبا کے دنوں میں آگئی ہے تو کیوں نہ ہم حکومتی احکامات کے مطابق بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہذب قوم ہونے کا ثبوت دیں۔
نقطہ نظر زندگی میں آنے والے مسائل میں چھپے پوشیدہ اسباق زندگی بہت خوبصورت ہے۔ اس کی رعنائیاں اپنی جگہ اس کی پریشانیوں میں بھی اسباق پوشیدہ ہیں جو اپنے اور دوسروں کے کام آتے ہیں
نقطہ نظر سفرِ زندگی کی کچھ حقیقتیں محبت نایاب اور نفرت باآسانی دستیاب اس لیے ہوتی ہے کہ محبت کا اظہار اور نفرت کو چھپانا مشکل ہوتا ہے۔
نقطہ نظر خود بھی بہتر بنیے اور اس دنیا کو بھی بنائیے: مگر کیسے؟ ڈر آپ کا وہ واحد ہتھیار ہے جو آپ کی بجائے آپ کےدشمن کے ہاتھ میں ہوتا ہے، جونہی وہ یہ ہتھیار پھینکتا ہے آپ نہتے ہوجاتےہیں
نقطہ نظر عیدِ سعید یا عیدِ شہید اس عید الفطر کا پیغام یہ ہے کہ ہم خواہ کسی بھی مذہب، مسلک، سیاسی پارٹی سے منسلک ہوں، لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم متحد ہیں۔
نقطہ نظر فنِ بلاگیات ٹیکنالوجیکل انقلاب کے بعد آن لائن لکھنے کا رواج شروع ہوا جس کے بعد تحریروں کی کوالٹی اور ان میں اخلاقی معیار گرنے لگا۔
نقطہ نظر کس منزل پر کیا فیصلہ کریں؟ کچھ اہم باتیں سب نہیں لیکن کچھ لوگوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے نہ دیں تو اگلی بار وہ اینٹ کی بجائے پتھر سے حملہ کرتے ہیں۔
نقطہ نظر قدم قدم پر ٹھیک فیصلے کرنے سے متعلق کچھ ضروری باتیں جہالت کا علاج تو علم سے ہوجاتا ہے لیکن گمراہی کا علاج حق کی سچی تڑپ اور غیر جانبدارانہ سعی کے سوا کچھ نہیں۔
نقطہ نظر معاشرے اور خود کو امن و سکون دینا چاہتے ہیں تو یہ کام کیجیے تکلیف اٹھانے سے نہ گھبرایا کرو کیونکہ تمہارا آغاز بھی تکلیف سے ہے اور انجام تکلیف پر، تو دورانِ زیست تکلیف سے فرار کیسی؟
نقطہ نظر زندگی لازوال نہیں مگر خوبصورت تو بنائی جاسکتی ہے یہاں حرکت بقا کی واحد ضامن ہے اور کوئی حرکت رونما نہیں ہوسکتی جب تک روح اور مادے کا باہمی اشتراک نہ ہو۔
نقطہ نظر وہ غلطیاں جو زندگی کو خوشحال بنانے کے بجائے بوجھ بنا دیتی ہیں جب معاشرے زوال کا شکار ہوجائیں تو عالم اور جاہل یوں برابر ہوجاتے ہیں جیسے گہری تاریکی بینا اور نابینا کا فرق مٹا دیتی ہے
نقطہ نظر زندگی کی حقیقت بیان کرنے والے ’اہم‘ اصول اگر ہمیں معلوم ہوجائے کہ ہمارے مال و دولت میں قدرت نے کس کس کا حصہ چھپا رکھا ہے تو شاید ہی کوئی پرتعیش زندگی گزار سکے۔
نقطہ نظر عید الاضحٰی اور ہمارا اجتماعی رویہ اگرچہ قربانی کا عمل تو 3 دن تک جاری رہتا ہے لیکن گندگی اور آلائشوں سے تعفن اٹھنے کا سلسلہ کئی ہفتوں تک چلتا رہتا ہے۔
نقطہ نظر زندگی میں صحیح سمت کے تعین کے لیے مددگار اصول عقلمند جگ بیتی سے ہی سیکھ جاتا ہے، نادان کو سیکھنے کے لیے آپ بیتی چاہیے اور جاہل تو آپ بیتی سے بھی نہیں سیکھتا۔
نقطہ نظر کامیاب زندگی گزارنی ہے تو اِن ’اصولوں‘ پر عمل کیجیے ہم سب اپنے بُرے حالات اور اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا رونا روتے ہیں، مگر یہ بوجھ دل سے اُتارنا اتنا مشکل بھی نہیں۔
نقطہ نظر یہ طاقتوروں کا معاشرہ کب مظلوموں کی آہ سنے گا؟ جب ایک معصوم بچے کو الٹا لٹکانے، تھپڑ مارنے اور زدوکوب کرنیکی ویڈیو منظر عام پر آئی تو آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے
نقطہ نظر خوشگوار زندگی گزارنے کے چیدہ چیدہ اصول زندگی میں ان چند غلطیوں کو اگر ترک کردیا جائے تو نہ صرف ہم خوشحال ہوں گے بلکہ معاشرہ بھی بہتری کی جانب گامزن ہوسکتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ