نقطہ نظر کوئٹہ کا ہزارہ قبرستان، جہاں زندگی کا میلہ سجتا ہے پارکوں یا تفریحی مقامات کی کمی کی وجہ سے مرد و خواتین کے گروہ اپنے ہر دن کی شروعات قبرستان میں چہل قدمی سے کرتے ہیں۔