نقطہ نظر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری؟ تقریباً 6 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے شہریوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں اور اس کی وجہ شاید شہر کی تباہ حال صورتحال ہے۔
نقطہ نظر ’آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد کیا چھڑی اور گھڑی کی سیاست ختم ہوسکے گی؟‘ ہماری سیاست جنرل الیکشن اور جنرل کی سلیکشن کے درمیان کی دوڑ ہے اور دونوں ہی اہم ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر بٹلر بھائی آپ تو اپنی بات کے بہت پکے نکلے! اس شکست کے بعد انڈیا وہ واحد ٹیم بن چکی ہے جس کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میں 2 مرتبہ 150 سے زائد رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوچکی ہے۔
نقطہ نظر زمبابوے کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد ’اگر، مگر‘ کا کھیل ایک بار پھر شروع! یہاں تو کایا ہی پلٹ گئی، بھارت سے تو شکست ہو ہی گئی، مگر جس زمبابوے کو ہلکا لیا جارہا تھا آج اس نے بھی ہمیں دھول چٹا دی.
نقطہ نظر سری لنکا کو شکست دینے کے بعد بھی آسٹریلیا کی مشکل میں کمی کیوں نہ ہوسکی؟ آسٹریلیا کا آغاز اتنا سست تھا کہ ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیسری مرتبہ کسی بھی ٹیم نےپاور پلے میں کوئی بھی باونڈری اسکور نہیں کی
نقطہ نظر ’آج کی جیت نے بتادیا کہ مسئلہ مڈل آرڈر سے زیادہ اوپننگ کا ہے‘ یہ جیت کبھی بھی اتنی آسان نہیں ہوتی اگر ہمارے باؤلرز نے آخری 5 اوورز میں نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کو قابو نہ رکھا ہوتا۔
نقطہ نظر چیئرمین صاحب کی یوٹیوب واپسی تک ٹیم کی حمایت جاری رہے گی شکست کے بعد انتظار تو کوچ ثقلین مشتاق صاحب کا تھا کہ وہ پریس کانفرنس کے لیے آئیں اور قدرت کے نظام سے ہمیں مزید واقفیت پہنچائیں۔
نقطہ نظر ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان: اگر سب اچھا نہیں تو سب بُرا بھی نہیں! کوئی کچھ بھی کہے کہ دوستیاں نبھائی جارہی ہیں یا میرٹ پر فیصلے نہیں ہورہے، مگر یہ طے ہے کہ ٹیم میں تبدیلی نہ کرنا مشکل فیصلہ ہے۔
نقطہ نظر سیلاب متاثرین کے لیے فلاحی ادارے کیا کررہے ہیں اور انہیں کن چیزوں کی ضرورت ہے؟ بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوا کہ ریلیف کے کاموں میں فلاحی اداروں کی مدد حکومت کررہی ہے نہ کہ حکومت کی مدد یہ ادارے کریں۔
نقطہ نظر بجٹ 23ء-2022ء: ’متوازن بجٹ ہے، لیکن منی بجٹ کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا‘ ان معاشی حالات میں قوم کو اس سے زیادہ سخت بجٹ کا خدشہ تھا اور وزیرِ خزانہ نے خود تقریر کے آغاز میں اس بات کا ذکر کیا تھا۔
نقطہ نظر بجٹ 23ء-2022ء: 'ریلیف ممکن ہے اور نہ ہی دیا جانا چاہیے' 'ممکن ہے کہ یہ ایک سخت بجٹ ہوگا جس میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، یہ بھی ممکن ہے کہ سبسڈی کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے'۔
نقطہ نظر ’وہ اہم معاملات جن پر نئی حکومت کو فوری طور پر توجہ دینا ہوگی‘ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں یہ واحد موقع ہے کہ کسی وزیرِاعظم کے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
نقطہ نظر کراچی اور دیگر شہروں کی ترقی کے لیے ’بااختیار‘ مقامی حکومتیں کیوں ضروری ہیں؟ سندھ کی اپوزیشن جماعتیں بلدیاتی قانون کے خلاف مسلسل احتجاج کررہی ہیں جبکہ سندھ حکومت اس بل کو واپس لینے کے لیے تیار نہیں۔
نقطہ نظر ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم خالی کیوں رہا؟ اگر یہی میچ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو منعقد کروائے جاتے تو یقینی طور پر چھٹی کا فائدہ ہمیں بھرے ہوئے میدان کی صورت میں نظر آتا۔
نقطہ نظر ڈان کے بلاگرز ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء سے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں؟ اب چونکہ یہ ورلڈ کپ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے لہٰذا سوچا کہ کیوں نہ ہم اپنے لکھنے والوں سے بھی اس ایونٹ سے متعلق رائے جان لیں۔
کھیل سیمی فائنل کی ٹکٹ ’پکی‘ کرنے کا پاکستان کے پاس سنہری موقع ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی اور ابوظبی میں پاکستان کے ریکارڈ کا جائزہ لیں تو آج کا یہ میچ بہت حد تک یکطرفہ لگ رہا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان بمقابلہ افغانستان: قومی ٹیم کے لیے صورتحال بہت آسان نہیں باؤلنگ کا شعبہ پاکستان کے لیے بڑے مسائل پیدا کرسکتا ہے، خاص طور پر ان کے 3 اسپنرز، یعنی محمد نبی، مجیب الرحمٰن اور راشد خان۔
کھیل ’ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ یہ پرانا مسئلہ ہے‘ پی ٹی وی پروگرام گیم آن ہے کے میزبان نے اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو براہ راست نشریات کے دوران پروگرام سے چلے جانے کو کہا تھا۔
نقطہ نظر ’گیم پلانر نے اس مرتبہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو سبق سکھا دیا‘ سیاست میں ہر لمحے حالات بدلتے رہتے ہیں۔ کل سینیٹ انتخابات جیتنے پر اپوزیشن کا اعتماد بڑھا تو آج حکومت خود کو طاقتور سمجھ رہی ہے۔
نقطہ نظر چھوٹے لڑکوں کا بڑا کمال محض اس جیت پر رُکنا زیادتی ہوگی۔ اس لیے فتح کے چند خوشگوار پہلوؤں کا ذکر کرتے ہوئے مستقبل کے حوالے سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین