پاکستان بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج: کراچی میں پی پی پی کی 91، جماعت اسلامی کی 85 نشستیں سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی پی پی کو مجموعی طور پر 186، جماعت اسلامی کو 86 اور پی ٹی آئی کو 82 نشستیں ملیں۔
پاکستان رات 10 بجے تک بجلی کی مکمل بحالی کا حکومتی دعویٰ دھرا رہ گیا، بدترین تعطل برقرار ہم تمام ذمہ داران انتہائی سنجیدگی سے ملک میں بجلی کی بحالی کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خرم دستگیر
پاکستان سندھ میں اتوار سے سردی کی ایک اور لہر، کراچی کا درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرنے کا امکان سکھر، گھوٹکی، لاڑکانہ سمیت متعدد اضلاع میں درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، پی ایم ڈی
پاکستان ’حکومتِ سندھ کی درخواست پھر مسترد‘، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پُرامن انعقاد کے لیے حکومتِ سندھ فول پروف انتظامات کرائے، الیکشن کمیشن
پاکستان کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان کے ایم سی آج سے پارکنگ فیس وصول نہیں کرے گا، ایڈمنسٹریٹر کراچی پارکنگ کے تمام عملے کو ہٹا لیا جائے اور نیلامی ہونے تک تمام پارکنگ مفت ہوگی، ڈاکٹر سیف الرحمٰن
پاکستان کراچی: مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی کی تدفین کردی گئی معروف عالم دین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ میں پورے پاکستان اور دیگر ممالک سے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار بالائی نصف حصوں میں وسیع پیمانے پر بارش اور گرج چمک کے ساتھ مغربی ہواؤں کی لہر ملک میں برقرار ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 اور 8 نومبر کو بارش کی پیشگوئی اس دوران صوبے میں درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن آج ہوگا جزوی سورج گرہن دوپہر ایک بجکر 58 منٹ پر شروع، 6 بجکر 2 منٹ پر ختم ہوگا، 4 بجے سورج مکمل گرہن کی لپیٹ میں ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان وزارت توانائی کا ملک میں بجلی کی ترسیل کا نظام مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ بجلی کے متبادل کارخانوں سے بجلی کی رسد بڑھائی جا رہی ہے جو کہ جمعتہ المبارک کی صبح تک معمول پر آجائے گی، پاور ڈویژن
پاکستان ڈینگی کا پھیلاؤ: کراچی کے اسکولوں میں اسمبلی اور پی ٹی سیشن ایک ماہ کیلئے معطل تمام طلبہ مکمل آستین والی شرٹس پہنیں، اسکول مستقل بنیادوں پر ڈینگی اور ملیریا اسپرے کرانے کو یقینی بنائیں، کمشنر کراچی
حیرت انگیز کراچی: خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے تمام 6 بچے انتقال کرگئے بچوں کا وزن کم ہونے کے باعث سانس میں تکلیف ہورہی تھی جس کی وجہ سے بچے انتقال کرگئے، ڈائریکٹر این آئی سی ایچ
پاکستان کراچی: ایوی ایشن ہینگر سے طیاروں کے پرزے چوری ہونے کی خبریں من گھڑت قرار کے کے ایوی ایشن ہینگر سے چوری کی کبھی کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی، ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستان کراچی میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان کراچی: ستمبر کے مہینے میں ڈینگی بخار سے 4 شہری جاں بحق ڈینگی بخار آہستہ آہستہ ایک وبا کی شکل اختیار کرتا ہوا ملک کے بیشتر علاقوں میں پھیل چکا ہے، ڈاکٹرز
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں غیرمتوقع موسلادھار بارش، دو افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ نئے موسمی نظام کے زیر اثر شہر میں منگل کے روز بادل برسنے کا امکان ہے۔
پاکستان سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، مزید 57 افراد جاں بحق منچھر جھیل میں پانی کی سطح انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خدشہ ہے، ڈی سی
پاکستان ستمبر میں سندھ اور پنجاب میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی موسلادھار بارشیں پنجاب، آزاد جموں و کشمیر اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان سندھ کے مختلف علاقوں میں 23 اگست سے مزید 3 دن بارش کا امکان صوبے کے متعدد شہروں میں 23 اگست کو بارش کا سلسہ شروع ہوگا جو 25 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین