کھیل ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی سے مدد کی اپیل عُمان میں باسی کھانا کھانے سے معدے میں خطرناک انفیکشن ہوا، امید ہے جلد میڈیکل بل کلیئر کر دیے جائیں گے، وکٹ کیپر بلے باز
کھیل ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن ورلڈ میس ریسلنگ چمپئن شپ میں روس نے پہلی پوزیشن حاصل کی، کرغستان نے دوسری اور پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
کھیل ملتان سلطانز کے اہم بلے باز ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا معمول کے مطابق ہونے والی پی سی آر ٹیسٹنگ میں ٹم ڈیوڈ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا، ملتان سلطانز ذرائع
کھیل پی ایس ایل 7 کا شیڈول جاری، 27 جنوری کو پہلا میچ ہوگا لیگ کا پہلا میچ 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نیوزی لینڈ کا دورہ 'فائیو آئیز' اتحاد کے 'سنجیدہ' الرٹ پر ختم کیا گیا، وسیم خان یک طرفہ فیصلہ کرکے غلط مثال قائم کی گئی، جس کو میں اور پی سی بی کے چیئرمین آئی سی سی میں اٹھائیں گے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی
پاکستان دو قومی ہیروز سے وفاقی وزیر کا جعلی پی اے بن کر لاکھوں روپے کا فراڈ فراڈ کرنے والا شخص وفاقی وزیر غلام سرور اور کبھی پی اے کا نام استعمال کرتا رہا، ایف آئی اے میں درخواست دائر
کھیل کشمیر پریمیئر لیگ ڈرافٹنگ، شاہد آفریدی راولا کوٹ ہاکس کا حصہ بن گئے ہرشل گبز اوور سیز وارئیرز، فِل مسٹرڈ باغ اسٹالینز، میٹ پرائیر راولاکوٹ ہاکس جبکہ تلکارتنے دلشان مظفر آباد ٹائیگرز کا حصہ بنے۔
کھیل لیگز کی وجہ سے کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ میں دلچسپی ختم ہوگئی، فاف ڈیوپلیسی خوشی ہے پی ایس ایل میں دوبارہ کھیلنے کاموقع مل رہاہے، یہاں کنڈیشنز مختلف ہیں لیکن تمام ٹیمیں تازہ دم ہیں، جنوبی افریقی بلے باز
کھیل سابق کرکٹر پرویز اختر کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔
کھیل انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پاکستانی رکنیت معطل کردی آئین کے تحت کسی بھی رکن ملک میں دو قومی فیڈریشنز کام نہیں کرسکتیں، پی بی ایف دوبارہ انتخابات کروائے، آئیبا
کھیل فاسٹ باؤلر حسن علی کورونا سے متاثر کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حسن علی کی دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیم کے ہمراہ روانگی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے۔
کھیل پشاور زلمی پہلے میچ میں کپتان اور ہیڈ کوچ کی خدمات سے محروم 2017 کی چیمپیئن ٹیم کے کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔
کھیل پی ایس ایل 2021: دستیاب نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلئے 25 غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل پلاٹینم فہرست میں ڈیوڈ مِلر، راشد خان، کرس گیل اور ڈیل اسٹین بھی شامل ہیں۔
کھیل عامر احتجاجاً ریٹائرڈ، 'موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا' موجودہ ٹیم مینجمنٹ مجھے ذہنی اذیت کا نشانہ بنا رہی ہے اور میں ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتا، فاسٹ باؤلر
پاکستان آرمی چیف کا ہاکی فیڈریشن کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ کا اعلان حکومت، ملک میں ہاکی کی بحالی کے لیے کوشاں ہے اور اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے، جنرل قمر جاوید باجوہ
کھیل لانگ جمپ کی ویڈیو وائرل، ایتھلیٹکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ نوجوان میں آگے بڑھنے کی صلاحیت موجود ہے اورویڈیوز دیکھنے کے بعد میں خود اس کا مداح بن گیا ہوں، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن
پاکستان عمر اکمل پر پابندی 3 سال سے کم کرکے 18 ماہ کردی گئی فیصلے سے مطمئن نہیں ہوں، وکلا اور فیملی سے بات کرکے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، عمر اکمل
کھیل جائیداد چھپانے کا الزام، محمد حفیظ پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کا ٹیکس عائد حفیظ کے ساتھ 2014 میں فراڈ ہوا، باؤنس چیک پر کوئی رقم اکاؤنٹ میں آئی ہی نہیں تو ٹیکس کا مطالبہ کیسا، قریبی ذرائع
کھیل پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی نہ کرنے کا افسوس رہے گا، عمران طاہر اگر پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز نہیں ہوتے تو پھر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن کی ٹیم کو فاتح قرار دیا جائے، لیگ اسپنر
کھیل عمر اکمل کی پابندی کے خلاف اپیل پر سماعت، فیصلہ محفوظ آزاد ایڈجوڈیکٹر سے انصاف ملے گا، عمر اکمل کے ساتھ زیادتی ہوئی اور سزا میں کمی کے لیے پرامید ہیں، وکیل عمر اکمل
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر