پاکستان لوئر دیر: ایف سی، عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، ہلاکتوں کا خدشہ مبینہ دراندازی کی اطلاع ملنے پر پیرا ملٹری فورس کے دستوں نے کیپٹن یاسین، کیپٹن اسفندیار، صوبیدار حمزہ کی قیادت میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے پیش قدمی کی۔
پاکستان بھارت سے پاکستان آنے والی انجو نے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی نکاح کے بعد دونوں نے لواری ٹاپ کے خوبصورت علاقے کا دورہ کیا، جوڑے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جوکہ پہاڑ کی چوٹی پر فلمائی گئی۔
پاکستان بھارتی خاتون دوست سے ملنے خیبرپختونخوا پہنچ گئی اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پاس نصر اللہ کے علاقے ضلع اپر دیر آنے کے لیے ٹھیک سفری دستاویزات موجود ہیں۔
پاکستان ملاکنڈ: جرگے کا امن فورس کی تشکیل اور فوجی آپریشن سے انکار امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر سے عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا ریاست اور اس کے اداروں کی ذمہ داری ہے، جرگہ
پاکستان خیبرپختونخوا میں 6 بچے سیلاب میں بہہ گئے، پنجاب میں مزید 2 اموات مینگورہ میں سیکڑوں طلبہ اسکول میں پھنس گئے، راجن پور میں 60 فیصد اسکولز زیر آب، انڈس ہائی وے کے اطراف ہزاروں افراد بے یار و مددگار
پاکستان سوات: پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش جاری کبل اور خوازہ خیلہ تحصیلوں کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، ترجمان سوات پولیس
پاکستان لوئردیر: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی پر حملے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص گرفتار ایم پی اے کی گاڑی پر حملے میں ہلاک ہونے والے چاروں افراد کو ان کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔
پاکستان لوئر دیر: پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس کانسٹیبل، لیویز سپاہی، رکن صوبائی اسمبلی کا بھتیجا اور بھائی بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پاکستان کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد سپردخاک افغان جنگ کے آغاز کے بعد وہ رضاکارانہ طور پر تقریباً 10 ہزار نوجوانوں کو افغانستان لے جانے میں کامیاب ہوئے تھے، رپورٹ
پاکستان فوج نے 10 سال بعد لوئر، اپر دیر کا کنٹرول سول انتظامیہ کے حوالے کردیا لوئر اور اپر دیر میں تمام سیکیورٹی چیک پوسٹس پولیس کے حوالے کردی گئیں، میجر جنرل علی عامر اعوان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین