پاکستان فیصل آباد میں دو نرسوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ نرسوں پر الماری پر چسپاں مقدس تحریر پر مبنی اسٹیکر ہٹانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
پاکستان فیصل آباد: ہراسانی کی انکوائری کیلئے یونیورسٹی نے شکایت گزار کو طلب کرلیا فیکلٹی ممبران نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی تمام مردوں پر مشتمل کمیٹی پر سوالات اٹھا دیے۔
پاکستان فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں ہراسانی الزامات کی تحقیقات کا آغاز یونیورسٹی طلبہ نے الزام لگایا تھا کہ یکم اور 2 مارچ کو ان کے تھیسس کے سپروائزر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔
پاکستان سیکڑوں پولیس اہلکار، بار انتخابات کے بعد ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان پکڑنے میں ناکام الیکشنز میں کامیابی حاصل کرنے والوں کے حامی افراد نے پولیس کی موجودگی کے باوجود غیر قانونی طور پر ہوائی فائرنگ کی، رپورٹ
پاکستان ڈاکٹرز نے کیسز میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن کو بے سود قرار دے دیا رمضان میں جب لاک ڈاؤن کو ختم نہ کرنے کا مطالبہ کررہے تھے تو کسی نے ہماری بات نہیں سنی تھی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
پاکستان فیصل آباد میں 100 سے زائد ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں انتظامات کے باوجود الائیڈ اور ڈی ایچ کیو میں حفاظتی اقدامات کے بغیر نئے وارڈز بنائے گئے، ڈاکٹرز
پاکستان فیصل آباد: پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ کا آغاز کس طرح ہوا؟ ایف آئی اے نے فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی میں چھاپے مار کر گینگ کے کچھ کارندوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا، رپورٹ
پاکستان فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسٹیٹ بینک سے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کی درخواست کی ہے۔
پاکستان مغوی شخص پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر 5 افراد گرفتار ملزمان بیٹے کو افغان آباد میں واقع اخلاق کے گھر پر لے گئے جہاں انہوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا، والدہ
پاکستان فیصل آباد: یونیورسٹی طالبہ کی تشدد اور ریپ زدہ لاش برآمد سی پی او نے جرموں کی گرفتار کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دیدی اور مجرمانہ لاپرواہی برتنے پر ایس ایچ او گلبرگ کو معطل کردیا۔
پاکستان فیصل آباد پولیس مقابلہ: نوجوان کو قریب سے گولیاں ماری گئیں مقتول کوانتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں، سینے اور پشت پر گولیوں کے زخم کے واضح نشانات موجود ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پاکستان بہاولپور: آئل ٹینکر میں آتشزدگی، 157 افراد ہلاک آگ کی لپیٹ میں آنے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔
پاکستان صحافیوں پر تشدد، یواے ایف کے39 عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں صحافیوں پرحملے کرنے پر سیکیورٹی گارڈز سمیت کئی افسران کانام ایف آئی آرمیں شامل۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین