نقطہ نظر برطانیہ میں رمضان المبارک کے رنگ ہر گزرتے سال کے ساتھ، رمضان مسلمانوں کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں رہنے والے دیگر طبقات میں بھی مقبول ہورہا ہے اور مختلف سرگرمیوں کی بدولت عام برطانوی شہری، اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں زیادہ جان رہے ہیں۔
نقطہ نظر کیا واقعی برطانیہ میں مہنگائی لوگوں کو متاثر کررہی ہے؟ برطانیہ کے لیے یہ غیر معمولی حالات ہیں اور موجودہ نسل نے اپنی زندگی میں ابھی تک شاید اس سے سخت وقت نہیں دیکھا۔
نقطہ نظر برطانیہ میں ’رشی راج‘ پر برٹش پاکستانی کیا رائے رکھتے ہیں؟ امید کی جارہی ہے کہ رشی سوناک بھی کسی خاص کمیونٹی کے نمائندہ وزیراعظم بننے کی بجائے پورے برطانیہ کے وزیراعظم بننا پسند کریں گے۔
نقطہ نظر لز ٹرس کا اچانک استعفیٰ: برطانیہ میں آخر ہو کیا رہا ہے؟ حالات کے سبب ایک ایسی وزیرِاعظم کو اچانک استعفے کا اعلان کرنا پڑا جو محض 2 روز قبل تک خود کو بطور ’فائٹر‘ پیش کررہی تھیں۔
نقطہ نظر شاہی روایات سے بھرپور، ملکہ الزبتھ کے جنازے کا دن کیسا تھا؟ ہمارے عہد کے بہت سے لوگوں نے یہ سب، ایک ساتھ شاید فلموں اور ناولوں میں ہی دیکھا ہو مگر پیر کو یہ خصوصی مناظر لندن کی سڑکوں پر نظر آئے۔
نقطہ نظر ملکہ الزبتھ دوم کی وفات: برطانیہ میں کیا ہورہا ہے؟ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد ملک بھر میں معمولاتِ زندگی میں تبدیلیاں آئی ہیں اور ملکہ کی تدفین میں تقریباً 10 دن کا عرصہ لگے گا
نقطہ نظر برطانیہ میں اومیکرون کے بعد اچانک بدلتی ہوئی صورتحال اگرچہ سامنے آنے والے تمام کیسز اومیکرون کے نہیں ہیں لیکن ماہرین اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت کی وجہ سے پریشان ہیں۔
نقطہ نظر برطانیہ میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع، برٹش پاکستانی کیا رائے رکھتے ہیں؟ جب بھی نئی ایجاد سامنے آتی ہے، اس کے بارے میں شک ایک قدرتی امر ہے لیکن مؤثر اور بھرپور شعور کے ذریعے رائے عامہ ہموار کی جاسکتی ہے
نقطہ نظر پیک ڈسٹرکٹ، جہاں وقت کی رفتار آہستہ ہوجاتی ہے پہاڑوں کے دامن میں بہتے شفاف پانی سے ترتیب پاتا مدہم سا ترنم اور دریا میں تیرتی بطخوں کی موجودگی پرفیکٹ ہالیڈے کیلئے کافی سامان ہے
نقطہ نظر برطانیہ میں تعلیم: ابتدائی دنوں میں کرنے کے اہم کام 6 سال پہلے میں اس صورتحال سے گزر چکا ہوں اس لیے سمجھتا ہوں کہ اپنے تجربات سے کئی لوگوں کی مشکلات کو کم کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر ایک برطانوی قبرستان کی 'سیر' اگر آپ اپنی وفات کے بعد اپنے پیچھے رہ جانے والوں پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو اپنی زندگی ہی میں اپنے سفرِ آخرت کا 'ٹکٹ' خرید لیجیے۔
نقطہ نظر ہائے کورونا، جس نے عید پر پاکستان آنے سے روک دیا! برطانیہ میں عید کا دن انفرادی حیثیت سے زیادہ، کمیونٹی کی سطح پر منایا جاتا ہے اور اجتماعیت کے حقیقی تصور کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
نقطہ نظر لندن، ماضی میں وبا کے دن کیسے تھے؟ دلچسپ بات یہ کہ 1665 میں جو احکامات دیے گئے ان میں سے بیشتر کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے مماثلت رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر کورونا وائرس، برطانیہ میں معمولات زندگی کیسے ہیں؟ سامان مہنگا بیچنے پر دکانداروں کے خلاف کارروائیاں ہوئیں اور ایسے کاروباری حضرات کے خلاف شکایت کیلئے نمبرز بھی دیے ہیں۔
نقطہ نظر بریانی نہ دھاندلی، بطور پاکستانی برطانوی انتخابات کو بہت منفرد پایا پاکستانی قارئین کیلئے برطانوی الیکشن کی نہایت دلچسپ بات شاید یہ ہو کہ ووٹ ڈالنے کیلئے آپ کا برطانوی شہری ہونا ضروری نہیں
نقطہ نظر بخارا، اسلامی تہذیب و تمدن کا امین شہر یہاں جابجا تاریخی مقامات اور یادگاریں موجود ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ یونیسکو نےبھی بخارا کےمرکز کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیاہے
نقطہ نظر خیوا، وسطی ایشیا کے ماتھے کا جھومر یہاں کے ایوان، دربار اور چوبارے بھرپور شاہی نظارہ پیش کرتے ہیں اور منتظمین نے آج بھی ان کو اچھے انداز سے سنبھال رکھا ہے۔
نقطہ نظر "اگر رمضان نہ ہوتا تو ہم میں سے کئی آج زندہ نہ ہوتے" گرینفل ٹاور واقعے کے بعد برطانوی میڈیا میں اس وقت بطور خاص مسلم کمیونٹی کی امدادی کارروائیوں کو سراہا جا رہا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین