نقطہ نظر بوسنیا اور ہرزیگووینا کی سیر کا ناقابل فراموش تجربہ شاندار تاریخ اور فطری حسن سے مالا مال، یہ ملک یورپی معیار کے اعتبار سے دیکھیں تو سیر و سیاحت کے حوالے سے کافی سستا ہے۔