پاکستان سندھ حکومت کا نہرِ خیام کو تفریحی مقام میں تبدیل کرنے کا فیصلہ یہ کراچی کے عوام کے لیے ایک تحفہ ہوگا جہاں وہ خوبصورت کشتیوں میں سواری سے لطف اندوز ہوسکیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان ’آئین اور وفاق سے کھیلا گیا کھیل، جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں‘ جو کچھ ہوا اس سے آئین بنانے والے سوچ رہے ہوں گے کیا انہوں نے آئین اس طرح استعمال کیے جانے کے لیے بنایا تھا، حاصل بزنجو
پاکستان ’مسلح تنظیموں کے خلاف پالیسی تبدیل کردی‘ عمران خان نے واضح کردیا تھا کہ وہ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، جن میں مسلح تنظیمیں بھی شامل تھیں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان آن لائن ٹیکسی سروسز پر 13 نہیں، 5 فیصد ٹیکس نافذ کیا گیا، سندھ حکومت ٹیکس ریٹ 13 فیصد اور اس کا اثر 26 فیصد ہونے کے پروپیگنڈے میں کوئی حقیقت نہیں ہے، سندھ بورڈ آف ریونیو کی وضاحت
پاکستان ’پاک بھارت کشیدگی سے پی ایس ایل میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا تھا‘ ملک میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے میچز منسوخ کرانے کی سازش ناکام ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ۔
پاکستان وزیر پیٹرولیم کو کراچی میں گیس بحران کے جلد حل ہونے کی امید وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے میں گیس بحران کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم سے مداخلت کرنے کی درخواست کردی۔
پاکستان تجاوزات کی زد میں آنے والے افراد کو متبادل چھت فراہم کی جائے، رکنِ قومی اسمبلی تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری مہم میں منتخب نمائندوں سے بھی مشاورت کی جائے، آفتاب صدیقی
پاکستان عالمی بینک سندھ حکومت کو 10 ارب ڈالر فراہم کرنے پر رضامند کراچی میں جاری 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر منصوبے کے علاوہ مزید 3 منصوبوں میں تعاون کی تجویز پیش کردی۔
پاکستان گورنرہاؤس سندھ کے دروازے فیملیز کیلئے کھولنے کا اعلان 7 ستمبر سے شہری قائد اعظم محمد علی جناح کے آفس اور ان کی تحریر کردہ تاریخی مضامین دیکھ سکیں گے، گورنر سندھ عمران اسماعیل
پاکستان صدر منتخب ہونے پر میرا مسکن ایوان صدر نہیں ہوگا، عارف علوی پی ٹی آئی کے نامزد صدارتی امیدوار نے اعلان کیا کہ وہ منتخب ہونے کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں قیام کریں گے۔
پاکستان 'ویژن 2025 میں انسانی، سماجی اور معاشی ترقی پر توجہ مرکوز ہوگی' اس نظریے میں روزگار، تعلیم، صحت، غذائی تعاون، فراہمی و نکاسی آب کے منصوبے شامل ہیں، چیئرمین سندھ منصوبہ بندی و ترقی
پاکستان سینیٹ انتخابات: سیاسی جماعتوں کا ووٹ کی ‘خریداری’ کی تحقیقات کا مطالبہ مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں نے بھی ای سی پی اور عدالتوں سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان عمران خان کا متنازع بیان: سندھ اسمبلی میں قرارداد مذمت منظور قرارداد مذمت پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما غزالہ سیال اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر ظفر احمد خان کمالی نے پیش کی۔
پاکستان فاٹا اصلاحات بل کی منظوری میں تاخیر سے دہشت گردی بڑھے گی، عمران خان کراچی کےتمام مسائل کاحل لوکل گورنمنٹ کےپاس ہےاور سندھ کےوزراء ترقیاتی فنڈزکی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان کشمور سے کراچی تک صاف پانی کی فراہمی ہماری ذمہ داری، مراد علی شاہ میں چاہتا ہوں کہ عوام اپنے نلکے کھولے پانی برتن میں بھر ے اور پی لے، اور یہ بالکل محفوظ ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کا مردم شماری کی رپورٹ پراجلاس آج متوقع اجلاس میں اگر سندھ حکومت کے تحفظات دور ہو جاتے تو صوبوں کی مردم شماری رپورٹ منظور ہونے کا بھی امکان ہے۔
پاکستان سندھ: عوامی و نجی شراکت داری کے بڑے منصوبوں کی منظوری سندھ کی ترقی میں عوامی و نجی شراکت داری کا واضح کردار رہا ہے اور اس کو عوام کی بہتری کیلئے بڑھائیں گے، مراد علی شاہ
پاکستان عمران خان کے رویے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے ارکان نے عمران خان کے رویے کو 'غیرذمہ داراور غیرسیاسی' قرار دیتے ہوئے مذمت کی۔
پاکستان نواز مخالف مہم کے جواب میں گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کا وفد جلد ہی فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کرے گا، ذرائع
پاکستان آصف زرداری کے لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی کیلئے 'حکومتی اقدامات' وزیراعلیٰ سندھ نے پی پی پی کے دو سینئر کارکنوں کی گمشدگی کا ذمہ دار وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ٹھہرایا دیا
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین