پاکستان کراچی: مفتی تقی عثمانی پر مبینہ قاتلانہ حملہ، مشتبہ شخص زیر حراست مشتبہ شخص نے عالم دین سے علیحدگی میں ملاقات کی خواہش کی تھی جس پر اس کی تلاشی لی گئی تو جیب سے چاقو برآمد ہوا، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان ریکارڈ بارش سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال، 7 افراد جاں بحق ملیر ندی میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی تاہم معجزاتی طور پر مچھیروں نے انہیں بچالیا، انتظامیہ
پاکستان کے ایم سی نے اربن فاریسٹ پارک اپنی تحویل میں لے لیا شہزاد قریشی کو اربن فاریسٹ پارک 5 سالہ مدت کے لیے تفویض کیا لیکن انہوں نے معاہدے کے خلاف ورزی کی، کے ایم سی حکام
پاکستان ایل این جی کیس: مفتاح اسمٰعیل کی گرفتاری کیلئے نیب کے چھاپے نیب حکام نے سابق وزیر خزانہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا لیکن وہ گھر نہیں ملے۔
پاکستان کراچی: خزانے کی تلاش میں شہری نے گھر کھود دیا، 8 افراد گرفتار مالک مکان،پیرنی سمیت دیگر افراد نے 35 فٹ تک کھدائی کی،ایس پی گلشن،پیرنی نے آدھا خزانہ خود لینے کی شرط عائد کی تھی۔
پاکستان کراچی: فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی جاں بحق ڈیفنس خیابان اتحاد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے انکی گاڑی پرفائرنگ کی جس سےوہ شدید زخمی ہوئے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
پاکستان کراچی میں کمسن بچی سے مبینہ طور پر زیادتی بچی کی والدہ نے پولیس پر کوئی کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے حکام پر معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان کراچی: ڈکیتی کی وارداتوں میں تاجر کے علاوہ تین ڈاکو ہلاک صدر الیکٹرونکس مارکیٹ میں تاجر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ دوواقعات میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عائشہ باوانی کالج کی سیل کھول دی گئی وزیراعلی سندھ کا کالج کھولے جانے پر اطمینان کا اظہار، صوبائی وزیر تعلیم کو فوری تدریسی عمل شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان کراچی: تین منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس، 5 افراد ہلاک گرنے والی عمارت میں 4 خاندان آباد تھے جبکہ اس کے گراؤنڈ فلور پر پان اور چائے کی دکانیں قائم تھیں، اہل علاقہ
پاکستان کراچی: فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد زخمی ملزمان نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے میاں بیوی اور تین بچوں کو نشانہ بنایا اور با آسانی فرار ہوگئے، اہل علاقہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین