پاکستان حکومت سندھ کی ڈاکٹر شاہنواز قتل کی عدالتی تحقیقات کیلئے ہائی کورٹ سے باضابطہ درخواست انکوائری کی درخواست وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی جانب سے کی گئی، معاملے کی ہائی کورٹ کے موجودہ جج سے انکوائری کرائی جائے، درخواست
پاکستان سخت سیکیورٹی حصار میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی قبرکشائی، لاش کا کیمیائی تجزیہ ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی قبر کشائی کر کے ان کی لاش کو نکالا اور سخت حفاظتی انتظامات میں کیمیائی تجزیے کے لیے نمونے جمع کیے گئے۔
پاکستان سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے ڈاکٹر شاہنواز کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات مکمل کرلیں ڈاکٹر شاہنواز کو منصفانہ ٹرائل کے آئینی حق سے محروم رکھا گیا، عدالت میں اپنا دفاع کرنے کی اجازت دینے کے بجائے پولیس مقابلے میں انہیں مار دیا گیا، رپورٹ
پاکستان عمر کوٹ: مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کا لاٹھی چارج واقعے کی غیر جانب دار تفتیش کے بعد متاثرین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری