پاکستان ضمنی انتخاب: تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی نشست پر فتح حاصل کرلی اس ضمنی انتخاب نے ویریو خاندان کو ایک دھچکا دیا جو گزشتہ کئی دہائیوں سے یہاں سیاست کر رہا ہے۔
پاکستان اپوزیشن حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد لانے کی جرات کرے، وزیراعظم سیاسی مکالمے کے لیے پارلیمنٹ بہترین جگہ ہے اور میں وہاں تمام سوالوں کے جواب دینے کے لیے تیار ہوں، وزیراعظم
Live Covid 2019 ڈسکہ میں ماسک کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے ٹینٹ سب جیل قائم ڈسکہ میں ماسک کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے ٹینٹ سب جیل قائم
پاکستان 'جاسوس کبوتر' پکڑنے کا بھارتی دعویٰ پرندے کے مالک نے مسترد کردیا عید کی خوشی کے موقع پر گاؤں میں کئی کبوتروں کو چھوڑا جاتا ہے، کبوتر کے پاؤں میں رنگ بھی پہناتا ہوں، بگا شکر گڑھ کے مکین حیبب اللہ
KandNs Publishing Partner کھیل چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن روانہ پاکستانی کرکٹ ٹیم عوام کی امنگوں کو زور پورا کرے گی اور موجودہ ٹیم میں بھرپور قابلیت ہے، صوفی عبدالجلیل
پاکستان سیالکوٹ: گھریلو جھگڑے پر بیوی کو زندہ جلادیا گیا شوہر اور دیگر سسرالی معمولی نوعیت کے گھریلو جھگڑوں پر نبیلہ کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے تھے، والد متاثرہ خاتون
پاکستان شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی 81 ویں برسی علامہ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی، ان کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔
پاکستان 4 سال سے لاپتہ پاکستانی کے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف مقامی لوگوں نے اقبال کے حوالے سے بھارتی اور ملکی ٹی وی چینلز پر خبریں نشر ہونے کے بعد اس کے اہلِ خانہ کو آگاہ کیا۔
پاکستان پنجاب پولیس نے 198 لیگی کارکنوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کرلیے ان ایف آئی آرز کی بنیاد پر تا حال کوئی گرفتاریاں سامنے نہیں آئی ہیں تاہم معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان خواجہ آصف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ان کے متبادل کی تلاش مرکزی اور صوبائی قیادت کی جانب سے خواجہ آصف کے متبادل کے طور پر تاجر ریاض الدین شیخ کا نام زیر غور ہے، مقامی رہنما
پاکستان بھارت کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، مزید 6 پاکستانی جاں بحق ہفتے کے روز بھارتی فوج نے 7 مختلف سیکٹرز پر گولہ باری اور فائرنگ کرکے 6 شہریوں کو جاں بحق اور 19 کو زخمی کردیا، حکام
پاکستان فیض آباد دھرنا: مظاہرین کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے مظاہرین نے سیالکوٹ میں وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر بھی حملہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا جس سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان بلوچستان: قتل ہونے والے افراد کے 16 سالہ ساتھی کا اہل خانہ سے رابطہ انسانی اسمگلروں کے جھانسے میں آکر بیرون ملک جانے والے 15 افراد کو بلیدا جبکہ 5 افراد کو تربت میں قتل کردیا گیا تھا۔
پاکستان پنجاب کے بے روزگار نوجوان انسانی اسمگلرز کا آسان ہدف ایف آئی اے نے گجرانوالہ اور سیالکوٹ میں چھاپے کے دوران مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان 3 بہنوں نے 'توہین رسالت' کے مبینہ ملزم کو قتل کردیا مقتول کے خلاف 2004 میں توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد وہ ملک سے فرار ہوگیا تھا، پولیس
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین