پاکستان فیصل آباد: منشیات اسمگلنگ کی کوشش پر ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار گرفتار، تھانہ سیل تھانہ سمن آباد کی پولیس نے گرفتار منشیات فروشوں کو چھوڑ دیا، 6 کلو افیون اور چرس بیچنا چاہتے تھے، تھانے پر چھاپے میں منشیات برآمد کرلی گئی، مقدمہ درج
پاکستان سانحہ جڑانوالہ میں 6 کروڑ 70 لاکھ کے مالی نقصان کا تخمینہ ہجوم کے ہاتھوں توڑ پھوڑ کے نتیجے میں کم از کم 22 گرجا گھروں کو 2 کروڑ 91 لاکھ روپے جبکہ 91 رہائش گاہوں کو 3 کروڑ 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔
پاکستان جڑانوالہ: پنجاب کابینہ کی نذرِ آتش کیے گئے چرچ کے قریب منعقدہ عبادت میں شرکت وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مسیحی خاندانوں کو یقین دلایا کہ ان کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔
پاکستان سکھ یاتریوں کو کراچی سے ننکانہ صاحب لے جانے والی ٹرین پٹری سے اتر گئی ٹرین میں 775 مسافر سوار تھے، 17 بوگیوں میں سے 7 بوگیاں پٹری سے اتریں جس کے بعد سافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پاکستان تقسیم ہند کے دوران بچھڑے بھائی پھر سے مل گئے دونوں بھائی ایک دوسرے کو دیکھنے کے بعد بہت خوش دکھائی دے رہے تھے، تقسیم ہند کے بعد یہ ان کی دوسری ملاقات تھی۔
پاکستان کمالیہ کے ذہنی طور پر بیمار شخص کے بھارتی جیل میں قید ہونے کا انکشاف یوٹیوب کے ایک ویڈیو کلپ میں محمد یعقوب کو بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی تحویل میں دیکھا گیا، رپورٹ
پاکستان ریمنڈ ڈیوس کی کتاب سے متاثرین کے اہلخانہ کے زخم ہرے خون بہا کے ذریعے امریکی جاسوس کی رہائی میں اہم کردار اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے ادا کیا، مقتول کے بھائی کا دعویٰ
پاکستان پاکستان کی طویل قامت خاتون کیلئے 20 لاکھ کی امداد وزیر اعظم کی جانب سے بھیجا جانے والا امدادی چیک ڈپٹی کمشنر معظم اقبال سپرا نے زینب بی بی کے حوالے کیا۔
پاکستان پاکستان کی طویل قامت خاتون کی مشکلات زینب بی بی کا نام 2003 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا، وہ جوڑوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین