پاکستان کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق ابتدائی طور پر ڈکیتی مزاحمت کے شواہد نہیں ملے، دکاندار کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس
پاکستان کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج کے مطابق آگ چوتھی منزل کے ٹی بار میں 6 بجکر 12 منٹ پر لگی تھی، پولیس نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔
پاکستان کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، ایس ایس پی ساؤتھ نے خط لکھ دیا گینگ وار اور منشیات فروش سرگرم ہیں، ٹارگٹڈ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کیا جائے گا، خط
پاکستان کراچی: شارع فیصل پر واقع عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا، چیف فائر بریگیڈ اشتیاق احمد
پاکستان شہباز شریف کے اہل خانہ کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے ثبوت ملنے کا انکشاف حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے اثاثوں میں اس وقت بہت زیادہ اضافہ ہوا جب شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے۔
پاکستان این اے 120 میں فتح پر لیگی کارکنوں کا جشن، مریم نواز لندن روانہ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے پرامن انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کے کردار کو بھی سراہا۔
پاکستان این اے 120 میں ضمنی الیکشن 17 ستمبر کو ہوگا امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 10 سے 12 اگست تک جمع کراسکیں گے، حتمی فہرست کا اعلان 26 اگست کو ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان پاناماکیس کی روزانہ سماعت پرعمران نااہلی کیس میں تاخیر کا امکان: پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں مماثل کیس زیرسماعت ہونےکےباعث الیکشن کمیشن نےعمران خان کےخلاف نااہلی کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان نااہلی کیس: عمران خان نے درخواست پر اعتراضات اٹھادیے اعتراضات سنے جائیں، عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں براہ راست درخواست دائر نہیں کی جاسکتی، وکیل شاہد گوندل
پاکستان توہین عدالت کیس: الیکشن کمیشن میں عمران خان کا جواب جمع میں الیکشن کمیشن کا احترام کرتا ہوں، کمیشن کی توہین کا مرتکب ہوا اور نہ کبھی ایسا سوچا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان عمران-جہانگیر نااہلی: الیکشن کمیشن میں سماعت5 جون تک ملتوی لیگی رہنماؤں طلال چوہدری،محمد خان ڈاہا نے عمران خان،جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئےالیکشن کمیشن میں درخواست دائرکررکھی ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست بحال رواں برس 16 جنوری کو عدم پیروی اور ہاشم علی بھٹہ اور وکیل کے پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے درخواست خارج کردی تھی۔
پاکستان چکوال ضمنی الیکشن: خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر ازخودنوٹس پی پی 23 میں ضمنی انتخابات گذشتہ ماہ 28 اپریل کو منعقد ہوئے تھے، الیکشن کمیشن نے معاملے کا ازخودنوٹس لیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے میئر راولپنڈی کو نااہل قرار دے دیا میئر راولپنڈی سردار نسیم پر گذشتہ برس مخصوص نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کا الزام تھا۔
پاکستان امریکیوں کو ویزوں کا اجراء: ’گیلانی کے خط میں کوئی غلط بات نہیں‘ سابق دورحکومت میں وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے وزارت خارجہ کو خط لکھا گیا، جس میں کوئی بھی غلط بات نہیں تھی، فرحت اللہ بابر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین