نقطہ نظر میری بیٹی ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہے اور میں ایک خوش و خرم ماں ہوں ڈاؤن سنڈروم سے متاثر بچوں میں ہمدردی کا احساس ہوتا ہے۔ وہ کسی قسم کےخفیہ ایجنڈے نہیں رکھتے۔ وہ خالص احساسات کے مالک ہیں۔