اگر آپ نے جن چیزوں پر اتفاق کیا تھا ان پر عمل درآمد نہ کیا تو اتحاد ایک دن ٹوٹ جائے گا، سی ای سی میں اکثر رہنماؤں نے کہا کہ اتحاد سے نکل جانا چاہیے، سلیم مانڈوی والا
ذاتی طور پر میں اس کے حق میں آج بھی نہیں ہوں، پی ٹی آئی کو مدت پوری کرنے دینی چاہیے تھی، اگر ایسا ہوتا تو آج عمران خان 4 سیٹیں بھی نہیں جیت پاتا، پی پی رہنما کی پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو
شہباز شریف سے استعفیٰ لے کر ملک میں قومی حکومت قائم کی جائے جب کہ عمران خان سمجھوتہ نہیں کر رہا، اگر وہ سمجھوتہ کرے تو دوبارہ ملک کا وزیراعظم بن جائے گا، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان
ترمیم کے تحت فرقہ وارانہ منافرت، فحش مواد، دہشتگردی کی حوصلہ افزائی، جعلی یا جھوٹی رپورٹس، عدلیہ یا فوج کےخلاف الزام تراشی، بلیک میلنگ اور ہتک عزت کو غیر قانونی سمجھا جائے گا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو یکم جولائی سے ہیک کیے گئے اکاؤنٹس سے متعلق 1426 شکایات موصول ہوئی، درج شکایات میں سے 549 ہیک شدہ اکاؤنٹس کو بحال کیا گیا ہے، محسن نقوی
انٹرنیٹ کی سست روی سے پاکستان کو سالانہ 12 ارب روپے کا نقصان ہو سکتا ہے، متعدد ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے اپنے دفاتر کو منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
9 مئی کو دیکھے جانے والے توڑ پھوڑ کے واقعات پر آرمی ایکٹ اطلاق ہوتا ہے کیونکہ اس میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے اور انہیں نقصان پہنچایا گیا، رہنما مسلم لیگ (ن)