پاکستان ’یوم خواتین‘: وجود زن پر ظلم کی داستان سنانے والی چند تحاریک عام طور پر لوگوں کو لگتا ہے کہ صرف پاکستان میں ہی عورت مارچ کے نام سے تحریک چل رہی ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں۔
دنیا ایک خاتون نے امریکی خلائی مشنز کو کس طرح کامیاب کروایا؟ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی باہمت اور بہادر خاتون جنہوں نے امریکی خلائی مشنز کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم کردار ادا کرنے والی پاکستانی خواتین انٹرنیشنل ڈے آف ’وومن اینڈ گرلز اِن سائنس‘ کے موقع پر پاکستانی خواتین کی سائنسی فیلڈ میں کارکردگی پر ایک نظر
نقطہ نظر ’کورونا وائرس‘ دانش اور مہوش کی کہانی نہیں جو آپ مذاق کررہے ہیں! مستند سائنسی صحافیوں کی کم تعداد ہونے کے سبب ہمارے یہاں ہر خبر یا بلاگ کو معلومات کی تصدیق کیے بغیر ہی شائع کیا جارہا ہے
صحت کورونا وائرس کتنا خطرناک ہے؟ دنیا بھر میں ابھی آسٹریلیا کی خوفناک ’آگ‘کا شور نہیں تھما تھا کہ چین سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑنے کی خبریں آگئیں۔
نقطہ نظر پاکستانی انجینئر کا بنایا ہوا الگورتھم سال 2019 میں سب سے زیادہ سرچ کیوں کیا گیا؟ الگورتھم 'این ای ایچ' اگرچہ 1980 کی دہائی میں بنایا گیا مگر گزرتے ماہ و سال کے ساتھ اس کی اہمیت میں اضافہ ہوتا گیا۔
دنیا سال 2019 میں ہونے والی اہم طبی ایجادات 2019 میں کروڑوں لاعلاج مریض جو زیادہ مالی وسائل نہیں رکھتے، انہیں جدید طریقوں سے طبی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔
پاکستان 'پہاڑ نوجوانوں کے لیے اہم ہیں' 11 دسمبر کو پہاڑوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ عام افراد سے لیکر کوہ پیمائی کے شوقین افراد میں شعور پیدا کیا جاسکے۔
دنیا معذوری کو شکست دے کر دنیا کیلئے اہم کردار ادا کرنے والے طاقتور سائنسدان کئی سائنسدان ایسے ہیں جنہوں نے جسمانی و ذہنی معذوری کے باوجود لوگوں کے لیے آسانیاں فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث غذائی اجناس کی قلت مرکزی و صوبائی حکومتیں غذائی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے بےخبر اپنے ہی سیاسی مسئلوں اور جھگڑوں میں الجھی ہوئی ہیں۔
پاکستان موسم سرما اور خزاں میں لوگ اداسی کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ یہ سیروٹانن اور میلا ٹانن لیول آخر ہیں کیا اور سردیوں میں بلاوجہ گھبراہٹ یا موڈ میں تبدیلی کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
پاکستان نئی نسل تیزی سے ڈپریشن کا شکار کیوں ہورہی ہے؟ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر 100 نوجوانوں میں سے 10 نوجوان ذہنی مسائل و بیماریوں کی وجہ سے معالج سے رابطے میں ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی زحل کے چاند پر زندگی کے لیے اہم نامیاتی مرکبات کی تصدیق ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی ہمارے نظام شمسی کے دوسرے سیاروں پر زندگی کے آثار کی تلاش میں عشروں سے سرگرداں ہیں۔
نقطہ نظر زلزلے سے پڑنے والے شگاف کس بات کی علامت ہیں؟ یہ زلزلے تصادم زمین کی اٹھان یا ابھار کا سبب بن رہے ہیں اور یہ صورتحال توجہ طلب اور تشویشناک ہے۔
پاکستان بلوچستان سے کیمبرج یونیورسٹی تک ایک پاکستانی سائنسدان کا سفر تربت کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والے عبدالصمد نے برطانیہ میں بحیثیت ایک کامیاب خلائی سائنسدان اپنا کیریئر کیسے بنایا؟
پاکستان بچوں کو کامیاب انسان بنانے کے پانچ طریقے اولاد کی بہتر تربیت کیلئے والدین کو بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور بعض اوقات خود اپنی بری عادات کو درست کرنا پڑتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا بھارت کا چندریان ٹو مشن ناکام ہوگیا؟ وکرم لینڈر کا مشن کنٹرول سینٹر سے رابطہ چاند پر لینڈ کرنے سے صرف چند منٹ پہلے ہی ختم ہو گیاتھا جو تاحال بحال نہیں ہوسکا۔
سائنس و ٹیکنالوجی خلا میں بیٹھ کر زمین پر کیے جانے والے جرم کی تحقیق کا منفرد کیس ہم جنس امریکی خاتون خلاباز پر الزام ہے کہ انہوں نے خلا میں بیٹھ کر اپنی پارٹنر کے اکاؤنٹ کے ساتھ آن لائن چھیڑ چھاڑ کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی چاند پر انسان کے قدم کو نصف صدی مکمل پہلی بار انسان نے 20 جولائی 1969 کوچاند پرقدم رکھا،تاہم دنیا اب بھی نیل آرم اسٹرانگ کے چاندجانےکوشک کی نظرسےدیکھتی ہے۔
پاکستان عالمی یوم آبادی: بڑھتی شرح پیدائش ہی انسان کے خاتمے کا سبب دنیا کےبڑے اور معروف شہروں میں لوگ پائپوں اورجھونپڑیوں میں رہ کرمضرصحت پانی پینے کےباوجود دیہات میں جانے کوتیارنہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین