پاکستان سال 2023 کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سب سے زیادہ منافع بخش رہی ٹاپ لائن سکیورٹیز نے رواں برس سب سے زیادہ منافع دینے والے اثاثوں کی فہرست جاری کردی، اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا۔
پاکستان نگران وزیر خزانہ نے اسٹیٹ لائف انشورنش کی نجکاری کا مطالبہ کردیا موسم سے متعلق خطرات میں انشورنس فراہم کر کے افراد اور کاروبار کو آفات سے بحالی اور تعمیر نو میں مدد فراہم کرسکتے ہیں، شمشاد اختر
پاکستان پاکستان، چینی فنانسنگ کا تیسرا سب سے بڑا وصول کنندہ ہے، رپورٹ چین کا پاکستان میں 2000 سے 2021 تک پورٹ فولیو صرف 2 فیصد گرانٹس پر مبنی ہے، باقی تمام فنانسنگ قرضے کی صورت میں ہے، ایڈ ڈیٹا
پاکستان پاکستان کو ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 340 ارب ڈالر درکار ہیں، نگران وزیر خزانہ دنیا میں پاکستان گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا ایک فیصد سے بھی کم ذمہ دار ہے، تقریباً 75 فیصد محصولات قرضوں اور سود کی ادائیگی میں خرچ ہوجاتے ہیں، ڈاکٹر شمشاد اختر
پاکستان برطانوی کمپنی کا شیل پاکستان خریدنے میں اظہار دلچسپی مارکیٹ میں ایک حصص کی قیمت 161.27 روپے ہے، اس طرح پیٹرولیم کمپنی کے غیر ملکی اسپانسر کے تمام شیئرز کی قیمت تقریباً 26.7 ارب روپے بنتی ہے۔
پاکستان کاربن اخراج سے متعلق یورپی یونین کے قوانین پاکستانی برآمدات کو سخت متاثر کرنے کیلئے تیار پائیدار، قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری نہ کی تو عالمی مارکیٹ میں پاکستانی کاروبار کی مسابقتی صلاحیت مزید کم ہو جائے گی، معاشی تجزیہ کار
پاکستان ایس آئی یو ٹی کی ساڑھے 14 ارب روپے میں ریجنٹ پلازہ ہوٹل خریدنے کی پیشکش ٹرسٹ کی جانب سے ہوٹل کی مجوزہ خریداری کی واضح وجہ اس کو ہسپتال میں تبدیل کرنا ہے، ریسرچ ڈائریکٹر چیس سیکیورٹیز
پاکستان ’ہائبرڈ ماڈل‘ سیاستدانوں کو سیدھے راستے پر رکھتا ہے، عارف حبیب جب معاشی معاملات کی بات آئے تو فوجی اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار نہیں رہنا چاہیے، ہائبرڈ ماڈل کام کرتا ہے، سی ای او عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ
پاکستان آئی ایم ایف کا 4 بینکوں کی ری کیپٹلائزیشن کیلئے ’تیز کارروائی‘ کا مطالبہ کم سرمائے کے حامل نجی بینکوں کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، اور درکار کم از کم سرمائے کی جلد از جلد تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں، مرکزی بینک
پاکستان پاکستان ریفائنری، ایئر لنک، شیل پاکستان کو خریدنے کیلئے کوشاں یہ کمپنیاں ابتدائی طور پر 77.42 فیصد شیئر خریدنے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں جب کہ شیل نے جون میں اپنے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان آف شور مالکان کی کے-الیکٹرک کا براہ راست کنٹرول حاصل کرنے کیلئے کوششیں شیئر ہولڈنگ کمپنی ختم کرنے کے لیے سرمایہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ سرمایہ کاروں کے دوسرے گروپ نے شیئر ہولڈرز کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے معلومات ظاہر کرنے سے متعلق ’گائیڈنس نوٹس‘ جاری کردیے پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے گائیڈنس نوٹس سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، مقصد بہتر وضاحت اور زیادہ شفافیت فراہم کرنا ہے۔
پاکستان 3 ارب ڈالر کے قرضوں سے متعلق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تحقیقات پر سوالات اٹھ گئے قانون کے مطابق کمیٹی ایک تجویزی ادارہ ہے، جب یہ نجی افراد کی حساس بینکنگ معلومات افشا کرنے کا مطالبہ کرتی ہے تو اس کا مینڈیٹ مشکوک ہے، ماہر قانون
پاکستان ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بجٹ میں بے قاعدگیوں کو دور کرنے کا مطالبہ پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنلز کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم نے سپر ٹیکس کی شرح کو چار فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کرنے کو غیر منصفانہ قرار دیا۔
پاکستان سندھ کے ترقیاتی بجٹ کیلئے مختص اربوں روپے خرچ نہ ہوسکے حکومت سندھ 26 مئی تک صرف 62 فیصد یا 214 ارب روپے خرچ کر سکی حالانکہ محکمہ خزانہ نے 346 ارب روپے جاری کیے تھے۔
پاکستان چینی آئی پی پی کا عدم ادائیگی پر سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کو ڈیفالٹ کا نوٹس 15 مئی تک بجلی کے خریدار پر خود مختار پاور پروڈیوسر کی کل تصدیق شدہ واجب الادا رقم 7 ارب 73 کروڑ روپے یا 26 کروڑ 35 لاکھ ڈالر تھی
پاکستان پاکستان کے بین الاقوامی بانڈز کی پریشان کن خرید و فروخت، ڈیفالٹ کا خطرہ تاحال مسترد پاکستان کے جاری کردہ بانڈز پر سود کی شرح اسی مدت کے امریکی ٹریژری بانڈ کے مقابلے میں 30 اور 40 فیصد زیادہ پوائنٹس کے درمیان ہے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل ملکی قرضے بھی خاص طور پر غیر معمولی بُلند شرح سود کی وجہ سے کنٹرول سے باہر ہوتے جارہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان خراب معاشی صورتحال کے باوجود کارپوریٹ سیکٹر کی آمدن میں اضافہ جنوری تا مارچ کمپنیوں کی مشترکہ آمدنی سالانہ بنیادوں پر 12.7 فیصد بڑھ کر 3 کھرب 53 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
کاروبار قوت خرید میں کمی کے سبب ای کامرس کا شعبہ دباؤ کا شکار کمپنیاں اپنی موجودہ فروخت میں اضافے کے بجائے اسے موجودہ سطح پر برقرار رکھنے میں ہی مشکلات کا شکار ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین