نقطہ نظر بھارتی الیکشن میں موساد کا کردار اور مودی، نیتن یاہو کا گہرا تعلق بھارت اور اسرائیل کبھی بھی نظریاتی طور پرایک جیسی ریاستیں نہیں رہیں مگر ہندوتوا اورصہیونیت کا گٹھ جوڑ انہیں قریب لارہاہے
نقطہ نظر بغیر نگران حکومت بھارت میں شفاف انتخابات کیسے ہوجاتے ہیں؟ بھارت میں انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حکومتیں تھانے اور ضلع کی سطح پر بھی کوئی افسر بدلنے کا اختیار نہیں رکھتیں۔
نقطہ نظر پاکستان ابھی نندن کو کیوں رہا کرنا چاہتا تھا؟ جنیوا کنونشن کو دونوں طرف سے اپنی مرضی کے مطابق بیان کیا جارہا ہے لہٰذا اسے چند مثالوں سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
نقطہ نظر محمد بن سلمان کا دورہ، عرب دوست پاکستان سے کیا چاہتے ہیں؟ اب اگر امارات اور سعودی عرب دونوں پاکستان پر بیک وقت مہربان ہیں تو ان کے اپنے کچھ مفادات انہیں اس پر مجبور کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر وینزویلا میں بغاوت، کیا امریکا ایک اور فوج کشی کا ارادہ رکھتا ہے؟ گزشتہ ایک صدی میں درجنوں حکومتیں تبدیل ہوچکی ہیں جن کی تبدیلی کے لیے امریکا نے فوجی مداخلت سے بھی گریز نہیں کیا۔
نقطہ نظر یورپی یونین اور برطانیہ میں طلاق، نان و نفقہ پر جھگڑا، کس کو کتنا خسارہ؟ ٹرمپ کا رویہ یورپی ممالک میں تشویش کا باعث ہے۔ کہا جاتا ہے کہ امریکا برطانیہ کے ذریعے یورپی یونین کو بلیک میل کرتا ہے۔
نقطہ نظر مشرق وسطیٰ میں جنگوں کا خاتمہ قریب لیکن کشیدگی میں کمی مشکل کیوں؟ نئے سال کی طرف بڑھتا مشرق وسطی بظاہر جنگوں سے نکلتا نظر آرہا ہے لیکن اس کے باوجود خطے میں امن کو لاحق خطرات کم نہیں ہوئے
نقطہ نظر بادشاہت کس کا حق؟ سعودی شاہی خاندان میں جوڑ توڑ ’حالیہ مشن کی کامیابی کیلئے سعود خاندان کے اہم ارکان کا ساتھ ضروری ہے کیونکہ محمد بن سلمان کا بادشاہ بننا نیک شگون نہیں‘
نقطہ نظر اسرائیلی طیارے کی اسلام آباد لینڈنگ کی ’افواہ‘، آخر مشن تھا کیا؟ اسرائیل کیساتھ عرب ممالک کےبہتر ہوتے تعلقات کےبعد پاکستان میں اسرائیلی جہاز کی آمد افواہ سے زیادہ بدلتی صورتحال لگتی ہے
نقطہ نظر سعودی شاہی خاندان میں بے چینی اور بڑی تبدیلیوں کے اشارے اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر شاہ سلمان نے سارے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے اور وہ کبھی بھی کوئی بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر جمال خاشقجی کا قتل: محمد بن سلمان کی بادشاہت خطرے میں پڑگئی؟ ہر معاملے کو طاقت سے حل کرنے کے عادی محمد بن سلمان سے اس بار غلطی ہوگئی اور یہی غلطی ان کے لیے پریشانی کا سبب بنی۔
نقطہ نظر پاکستان عالمی معاشی جنگ کا اکھاڑہ بن گیا، جیت کس کی ہوگی؟ بیلٹ اینڈ روڈ کے مقابلے میں 2 اور منصوبوں سے پاکستان کو خطرہ محسوس کرنے کے بجائے مواقع کو اپنے حق میں استعمال کرنا چاہیے
نقطہ نظر وزیراعظم عمران خان اچانک سعودی عرب کیوں گئے؟ امریکی وفد کے دورے کے بعد وزیراعظم کا جدہ اور آرمی چیف کا بیجنگ جانا خطے میں اہم اسٹرٹیجک تبدیلیوں اور صف بندی کا حصہ ہے
نقطہ نظر روس و چین کی تھپکی: اردوان نے ‘جنگلی بھیڑیئے’ کو للکار دیا ڈالر کو ابھی خطرہ نہیں لیکن اگر اینٹی ڈالر بلاک یکسو رہا اورامریکی پالیسیوں میں تبدیلی نہ آئی تو امریکاکو نقصان ہوسکتاہے
نقطہ نظر سعودی عرب کی کینیڈا سے ناراضی، کیا کینیڈا واقعی تنہا رہ گیا؟ ریاض اور اوٹاوا کے پاس ایک ہی آپشن ہے کہ ٹوئیٹر ڈپلومیسی کو چھوڑ کر روایتی سفارتی انداز میں خاموشی سے معاملات حل کریں۔
نقطہ نظر سلطان کی واپسی، عثمانی تھپڑ اب کس کا مقدر؟ اب پارلیمنٹ بھی اردوان کے اختیارات کو چیلنج نہیں کرسکے گی جس کے سبب دنیا اردوان کے اگلے لائحہ عمل پر نظر رکھے ہوئے ہے
نقطہ نظر مہاتیر محمد، ملائیشیا کا نجات دہندہ یا مسائل کی جڑ 1981ء سے 2003ء تک آہنی گرفت کیساتھ حکمرانی کرنے کے بعد بھی مہاتیر محمد نے ملکی سیاست میں ہمیشہ کنگ میکر کا کردار ادا کیا
نقطہ نظر کوریا میں صدی کا سب سے بڑا جوا! کس کا فائدہ کس کا نقصان؟ تاریخ سے اگر صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو جواب اتنا امید افزا نہیں ملتا جتنا امریکا اور جنوبی کوریا سمجھ رہے ہیں
نقطہ نظر شامی میدان پر مفاد پرستوں کی لڑائی ختم ہونا مشکل کیوں؟ شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے اور کیوں؟ اس لڑائی کا انجام جاننے کے لیے اس سوال کا جواب جاننا سب سے اہم ہے۔
نقطہ نظر کیا سعودی ولی عہد اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ہیں؟ شہزادہ سلمان کے طویل دورے کا مقصد یہ بتلانا ہےکہ اب انہیں بغاوت کا ڈر نہیں اور دنیا کو تمام معاملات انہی سے طےکرنے ہوںگے
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی