'وہ چوڑیوں سے زیادہ ہتھکڑیوں سے آشنا ہیں' اگر وہ زندہ ہوتیں تو ان کے پاس پاکستان، خطے، اور دنیا کو لاحق مسائل کے لیے کہیں بہتر حل موجود ہوتے۔
نقطہ نظر پہلے خط سے آخری ملاقات تک بے نظیر مجھے معلوم نہیں تھا کہ ان کی مشرف سے فون پر سخت بات چیت ہوئی ہے۔ یہ تمام تفصیلات مجھے ان کے قتل کے بعد معلوم ہوئیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر