نقطہ نظر معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے یا افراد کی؟ اگر یہ دنیا عدم مساوات کے خاتمے کے لیے صرف رنجیت جیسے افراد پر انحصار کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی چیز ہے جو درست نہیں ہے۔
نقطہ نظر پاکستان میں پڑھا لکھا کون ہے؟ حال ہی میں ایک والدہ کے بارےمیں سنا جو ناکام ہونیوالے بیٹےسے پوچھ رہی تھیں کہ نتیجہ تبدیل کرنے کیلئے کتنی رقم درکار ہوگی
نقطہ نظر کچھ پتہ نہیں کہ کیا کھا رہے ہیں، کیا پی رہے ہیں؟ یہ بات کافی دلچسپ تھی کیونکہ دونوں ہی ممالک ترقی یافتہ اور اپنے لوگوں کیلئے کھانے پینے کی چیزوں کو لے کر محتاط رہتے ہیں۔
نقطہ نظر تعلیم ترقی کی ضامن نہیں 1947 کے مقابلے میں آج ہم تعلیم کے میدان میں بہت آگے ہیں لیکن ترقی کے اعتبار سے ہم آگے ہونے کے بجائے پیچھے جاچکے ہیں۔
نقطہ نظر یہ سڑے ہوئے ٹماٹر کس کے سر پر مارے جائیں؟ ہندوستان سے ٹماٹر درآمد کرنے کے خلاف وہی طبقہ ہے جو خود دنیا کے ہر دوسرے ملک سے مہنگی مصنوعات خرید کر استعمال کرتا ہے۔
نقطہ نظر بچے کو ابتدائی تعلیم انگریزی میں کیوں نہیں دینی چاہیے ریاضی جیسے مضامین بچوں کی اپنی زبانوں میں پڑھائے جائیں تو انہیں ایسے مضامین سمجھنے میں کافی زیادہ آسانی ہو جاتی ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان ایشیئن ٹائیگر کیسے بن سکتا ہے؟ پاکستان کی اس بری حالت کی وجہ خراب پالیسی کا انتخاب، غلط ترجیحات اور انتہائی ناگوار طرز حکمرانی ہے۔
نقطہ نظر سی ایس ایس 2017 کے پرچوں میں موجود بڑی غلطیاں ذرا سوچیے ملک کے اعلیٰ ترین عہدوں کے لیے ہونے والے امتحان کی یہ صورتحال ہے تو چھوٹے عہدوں کی ٹیسٹنگ کی کیا حالت ہوگی
نقطہ نظر برطانوی دور کی روشنی میں سی پیک کا جائزہ آئیں سی پیک کا تاریخی حوالوں کی روشنی میں جائزہ لیں اور دیکھیں کہ اس سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے۔
نقطہ نظر کیا ہم اپنے دشمن خود ہیں؟ سمجھ نہیں آتا آخر ہم خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کی خاطر ریاستوں کا اتحاد قائم کرنے کا طریقہ اختیار کیوں نہیں کر سکتے۔
نقطہ نظر سی ایس ایس میں انگلش 'لازمی' ہے ہی کیوں؟ انگلش کا معاملہ جتنا امتحان دینے والوں کے لیے مبہم ہے اتنا ہی مبہم امتحان منعقد کروانے والوں کے لیے بھی نظر آتا ہے۔
نقطہ نظر کیا سی ایس ایس صرف 'تابعداری' کا امتحان ہے؟ بہترین سے بہترین یونیورسٹی کی چار سالہ تعلیم بھی سی ایس ایس میں کامیابی دلانے کے لیے کافی نہیں ہے.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین