کھیل تنازع حل، پاکستان، متحدہ عرب امارات میں میچز کے انعقاد پر رضامند یو اے ای میں غیر ملکی لیگز کے انعقاد پر پاکستان اور امارات کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری تنازع بالآخر حل ہو گیا۔
کھیل 25کھلاڑیوں کو دگنی تنخواہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی تجویز پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سال میں 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سالانہ کنٹریکٹ دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
کھیل اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ویسٹ انڈیز کے خلاف گزشتہ سیریز کے اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے، بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔
کھیل ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 22رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ماہ شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان جی پی ایس سسٹم سے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد کیا گیا۔
کھیل منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے مرحوم اولمپیئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل پاکستان کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان انگلش اسکواڈ میں معین علی جگہ بنانے میں ناکام رہے اور ان کی جگہ ڈوم بیس کو پہلی مرتبہ انگلش ٹیم شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی: سابق اولمپیئن منصور احمد علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم منصور احمد کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
کھیل شعیب ملک کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ہدف ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا اور اگر کارکردگی بہتر رہی تو میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کھیلوں گا، شعیب ملک
کھیل ویمنز، مینز کرکٹرز کے معاوضوں میں فرق ختم ہونا چاہیے، بسمہ معروف اس مسئلے پربورڈ سے بات چل رہی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ وہ بھی اس مسئلے کو حل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،کپتان ویمنز ٹیم
کھیل 'آئی سی سی کمیٹی کے فیصلے تک بھارت سے دوطرفہ سیریز نہیں ہو گی' پی سی بی چیئرمین نے نجم سیٹھی کہا کہ بھارت کو حکومتی اجازت سے سیریز کھیلنی تھی تو اس بات کومعاہدے کا حصہ کیوں نہیں بنایا
کھیل کامن ویلتھ گیمز 2018: پاکستان نے ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا محمد بلال نے برطانوی ریسلر جارج رام کو 5-1 سے چت کرکے پاکستان کے تمغوں کی تعداد 3 تک پہنچا دی۔
کھیل پاک-بھارت کرکٹ بورڑز میں مصالحت کیلئے آئی سی سی کی کمیٹی تشکیل مصالحتی کمیٹی میں مائیکل بلوف،جان پاؤلسن اورانابیل بینیٹ شامل ہے جوتین روزہ سماعت میں مسائل کے حل کے لیے ثالثی کرے گی۔
کھیل کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر انگلینڈ اور بھارت کی فتوحات کے سبب پاکستانی ٹیم کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی مقابلوں میں سیمی کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
کھیل فٹنس ٹیسٹ میں فواد عالم نوجوانوں پر بازی لے گئے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے جس میں فواد عالم نے حسن، بابر اور فخر کو پیچھے چھوڑ دیا۔
کھیل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، شاداب پر 20فیصد جرمانہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں آؤٹ کرنے پر جارحانہ انداز اپنانے اور نازیبا الفاظ ادا کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔
کھیل سیریز جیت کر درجہ بندی میں پہلی پوزیشن برقرار رکھیں گے، سرفراز ویسٹ انڈیز کی ٹیم متوازن ہے اور وہ سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے اسی لیے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی، کپتان پاکستان ٹیم
کھیل ٹی 20 سیریز کیلئے ناتجربہ کار ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل خراب فیلڈنگ کے حامل کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے بند قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے واضح کیا کہ جو کھلاڑی اچھی فیلڈنگ نہیں کر سکتا، وہ پاکستان کے لیے نہیں کھیل سکتا۔
کھیل پاک ویسٹ انڈیز سیریز: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز آج سے ہوگا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچوں کی ٹکٹیں آن لائن اور ٹی سی ایس کے ایکسپریس سینٹر سے خریدی جاسکتی ہیں۔
کھیل ویسٹ انڈیز کے خلاف حسین طلعت، شاہین آفریدی، آصف علی قومی ٹیم کا حصہ تین روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے 3 اپریل تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین