پاکستان طاہر سے شادی:بھارتی شہری عظمیٰ نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا عدالت میں جمع کرائےگئے جواب میں طاہر کو جھوٹا قراردیتے ہوئےعظمیٰ کا کہنا تھا نکاح نامے پر ان کے زبردستی دستخط کرائے گئے۔
پاکستان اسلام آباد میں ریسلنگ کے عالمی مقابلوں کی اجازت ایک نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے اسلام آباد میں عالمی مقابلوں کا انعقاد روکنے کے لیے رواں ہفتے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان طیبہ تشدد کیس: جج راجہ خرم، اہلیہ پر فرد جرم عائد اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران بچی کے والدین اور ملزمان کے درمیان صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کی۔
پاکستان عظمیٰ اور طاہر کی درخواستیں یکجا کر کے سماعت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی شہری طاہر علی اور بھارتی شہری عظمیٰ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 اپریل تک سماعت ملتوی کردی
پاکستان نجی ٹی وی کو احسان اللہ احسان کا انٹرویو نشر کرنے کی اجازت عدالت نے پیمرا کی جانب سے کالعدم تنظیم کے سابق ترجمان کا انٹرویو نشر کرنے پر پابندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان بھارتی شہری عظمیٰ کا وطن واپسی کیلئے عدالت سے رجوع میری 5 سال کی بیٹی فلک بھارت میں بیمار ہے جس سے ملنا انتہائی ضروری ہے،ڈاکٹر عظمیٰ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستان بلیو ایریا فائرنگ کیس: ملزم سکندر کو 16 سال قید کی سزا ملزم سکندر پر ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد، ادا نہ کرنے کی صورت میں 6 ماہ مزید قید کا سامنا کرنا پڑے گا، عدالت
پاکستان بھارتی شہری عظمیٰ کا ’گن پوائنٹ‘ پر شادی کرانے کا الزام شادی کرنے نہیں آئی تھی،تمام سامان بھی لے لیا گیا اور ہراساں کیا گیا، انڈین خاتون نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔
پاکستان طیبہ کے والدین نے ملزمان پر عائد فرد جرم کو چیلنج کردیا بچی پر ہونے والے تشدد کا جج راجا خرم اور ان کی اہلیہ سےکوئی تعلق نہیں، مقدمے کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتے،والدین طیبہ
پاکستان ایفی ڈرین اسکینڈل : علی گیلانی پر فرد جرم عائد افتخار محمد چوہدری نے 2012 کے آغاز میں کہا تھاکہ علی موسیٰ گیلانی بھی ایفیڈرین اسکینڈل میں ملوث ہو سکتے ہیں۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس کا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ملزم معظم کے وکیل محمد علی سیف کی جانب سے جمع کرائی گئی پٹیشن میں دہشت گردی کی دفعات کو بھی چیلنج کیا گیا۔
سوشل میڈیاپرگستاخانہ مواد:’ایف آئی اےقانون کے مطابق تحقیقات کرے‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا،انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ میں گستاخی کو بطور جرم شامل کرنے کا بھی حکم دیاگیا۔
پاکستان فیس بک سے 85 فیصد گستاخانہ مواد ہٹایا جاچکا، وزارت داخلہ سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ فیس بک انتظامیہ کا ہماری بات ماننا بڑی کامیابی ہے۔
پاکستان سوشل میڈیا پر گستاخی میں ملوث 3 افراد گرفتار انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو 7روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔
پاکستان طیبہ تشدد کیس کا ٹرائل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگا اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں فریق بننے کی سول سوسائٹی کی درخواست بھی مسترد کردی۔
پاکستان حج کرپشن کیس: سابق وزیر حامد سعید کاظمی باعزت بری اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی حج راؤ شکیل اور سابق جوائنٹ سیکریٹری راجہ آفتاب کو بھی مقدمے سے بری کردیا۔
پاکستان اسلام آباد اور ملتان میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے نئے واقعات ضلع رحیم یار خان کی رہائشی 12 سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا واقعہ 17 مارچ کو سامنے آیا۔
پاکستان 'کیا گستاخانہ مواد کی بندش میں عسکری اداروں کی مدد لی جائے؟' ڈائریکٹر ایف آئی اے کہانیاں سنانےکے بجائےاس انتہائی حساس نوعیت کےمعاملے پرپیش رفت سےآگاہ کریں، جسٹس شوکت کا اظہار برہمی
پاکستان گستاخانہ مواد: بلاک شدہ پیجز کے ریکارڈ کیلئے فیس بک سے رابطہ فیس بک انتطامیہ کارروائی نہیں کرتی تو بین الاقوامی قوانین کے تحت درخواست دائر کی جائےگی، ڈی جی ایف آئی اے
پاکستان سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی گستاخی پر مقدمہ درج اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر مقدمےکافیصلہ سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں آئی جی اور ایف آئی اے حکام کی مشاورت کے بعد ہوا۔