پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں 14 ستمبر کو عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
پاکستان وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد نیب ٹیم کی اسحٰق ڈار کے گھر آمد احتساب عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ٹیم کا اسحٰق ڈار کے گھر جانا ایک رسمی کارروائی تھی، ترجمان نیب
پاکستان ظفر حجازی کی ’ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس‘ کے اخراج کی درخواست استغاثہ کی جانب سے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس کے مقدمے کا اندراج بدنیتی پر مبنی ہے، درخواست میں موقف
پاکستان شریف خاندان،اسحٰق ڈار کے خلاف 4 ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر احتساب عدالت کےرجسٹرار نےریفرنسز دائر ہونےکی تصدیق کی،تاہم جانچ پڑتال کے بعد اس پر اعتراضات لگاکر 'نامکمل' قرار دے دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کیلئے فنڈنگ تفصیلات جمع کرانے کا پھر ’آخری موقع‘ جو ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے، 11 ستمبر کو وہ الیکشن کمیشن میں بھی جمع کرایا جائے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان ’مس ویٹ‘ مقابلہ حسن کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر نجی چینل پر نشر ہونے والا یہ پروگرام بنیادی طور پر شرمناک اور شریعت کے احکامات کے خلاف ہے، درخواست گزار
پاکستان ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کی ضمانت منظور ڈیوٹی جج ارم نیازی نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ظفر حجازی کو 5،5 لاکھ کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔
پاکستان نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکی درخواست ’ناقابل سماعت‘ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں خدشےکا اظہار کیاگیا تھا کہ نواز شریف اور ان کےاہلخانہ بیرون ملک فرار ہوسکتےہیں۔
پاکستان ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس:ظفر حجازی 14 روزہ ریمانڈ پرجیل منتقل ایف آئی اے نے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جسے عدالت نے مسترد کرکے ظفرحجازی کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
پاکستان ظفر حجازی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین کو عدالت میں پیش کیا اور مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
پاکستان ظفر حجازی 4 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے سینئر سول جج محمد بشیر نے ظفرحجازی کی میڈیکل رپورٹ پڑھنے کے بعد انہیں صحت یاب قرار دے کر ایف آئی اے کے حوالے کیا۔
پاکستان ریکارڈ ٹیمپرنگ: چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے ظفرحجازی کو ڈھائی ڈھائی لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کے احکامات بھی جاری کیے۔
پاکستان عمران خان، طاہرالقادری کی جائیداد قرق کرنے کیلئے تفصیلات طلب اگر دونوں ملزمان آئندہ سماعت میں بھی پیش نہ ہوئے تو عدالت ان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم جاری کرے گی۔
پاکستان غیرملکی فنڈنگ:الیکشن کمیشن کےدائرہ اختیار پر پی ٹی آئی اعتراض مسترد پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے 8 مئی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا، جسے مسترد کردیا گیا۔
پاکستان ظفر حجازی کو 17 جولائی تک کے لیے عبوری ضمانت مل گئی پاناما کیس میں ریکارڈ ٹیمپرنگ کےمعاملے پرسپریم کورٹ کےحکم پر ایس ای سی پی چیئرمین کےخلاف مقدمہ درج کیا گیاتھا۔
پاکستان ڈان اخبار کی خبر کا معاملہ: راؤ تحسین کا عدالت سے رجوع ڈان خبر معاملے میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین نے انکوائری رپورٹ کےحصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
پاکستان طیبہ تشدد کیس: ملزمان کے خلاف چارج شیٹ جاری اسلام آباد ہائی کورٹ نےطیبہ تشدد کیس میں ملزمان پر چارج شیٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملزمان 6 جرائم کے مرتکب پائے گئے۔
پاکستان طیبہ تشدد کیس: معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کوواپس بھجوادیا گیا میں ملزم کےخلاف انکوائری کاحصہ رہ چکاہوں جس میں انہیں قصوروار قراردیا ہے، اس لیےمیں کیس کومزید نہیں سن سکتا: جسٹس محسن
پاکستان بھارتی شہری عظمیٰ کو واپس جانے کی اجازت مل گئی اگر عظمیٰ اپنے شوہر طاہر علی سے بات نہیں کرنا چاہتی تو زبردستی نہیں کی جائے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان بھارتی خاتون نے بیٹی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی بیٹی کو تھیلیسیمیا کا مرض لاحق ہے، عدالت بیٹی کی تیمارداری کے لیے بھارت جانے کی اجازت دے، بھارتی شہری عظمیٰ
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا