KandNs Publishing Partner نقطہ نظر ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کے کارنامے اس مضمون میں ہم نے پاکستان کی ماضی کے ورلڈ کپ مقابلوں میں کارکردگی کو اعدادو شمار کی روشنی میں جانچنے کی کوشش کی ہے۔
نقطہ نظر اس بار فرینچ اوپن میں فاتح کون ہوگا؟ مجموعی طور پر کہا جائے تو یہ نڈال کا گرینڈ سلیم ہے۔ کیا وہ اپنے ہی مرتب کردہ معیار پر پورا اتر سکیں گے؟
نقطہ نظر قومی ٹیم اور دورہ جنوبی افریقہ کی سیاہ تاریخ ویسے تو ہم آسٹریلیا میں بھی تقریباً20 سال سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکےلیکن دورہ جنوبی افریقہ کی صورتحال تو اس سےبھی خراب ہے
نقطہ نظر پی ایس ایل: کاروباری کھیل یا نئے کھلاڑیوں کی آبیاری کا ذریعہ؟ بہت سارے نئے لڑکے جو ڈومیسٹک میں بہت عمدہ پرفارم کرچکے ہیں وہ اس بار بھی لیگ کا حصہ نہیں بن سکے۔
نقطہ نظر ایشیا کپ کی شکست سے مایوس نہیں بلکہ سیکھنے کی ضرورت ہے! ورلڈ کپ سر پر پہنچ چکا تو بدقسمتی سے اس بار بھی ہم ماضی کی طرح تیاری کرنے کے بجائے اپنی صفیں درست کرنے میں لگے ہوئے ہیں
نقطہ نظر قومی ٹیم کن وجوہات کی بنا پر بھارتی ٹیم سے بہتر؟ سرفراز کی کپتانی میں 180 زاویے کا اُتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ ایک دن وہ بہترین کپتان نظر آتے ہیں تو دوسرے دن بدترین۔
نقطہ نظر ایشیا کپ: تاریخ کے جھروکوں سے تاریخی طور پر اس معرکے میں ہندوستان اور سری لنکا کی برتری رہی ہے مگر پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھی کمزور نہیں ہیں۔
کھیل محمد علی، عالمی ریکارڈ اور کاردار پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کی پیدائش سے لے کر محمد علی کلے کی کہانی تک اہم واقعات پر نظر۔
کھیل بریڈمین، ہیٹ ٹرک اور ایرانی بادشاہت سر ڈان بریڈ سے لے کر ایرانی بادشاہت کے خاتمے تک اہم واقعات آج پیش آئے۔
کھیل کرشماتی باؤلنگ، ریکارڈ شراکت اور بلیک بریڈمین ویسٹ انڈیز کے بلیک بریڈمین کی عمدہ سنچری کی بدولت ماضی کی کالی آندھی نے کامیابی حاصل کی تھی۔
کھیل 14 جنوری:دہشت گرد باؤلر کا خطاب،اداکارہ کا جنم ایشز1932-33 کے میچ میں تماشائی بے حد جذباتی ہوئے، وکٹ کیپر کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی،دونوں ٹیموں کے درمیان حالات کشیدہ ہوگئے۔
کھیل جب ایک ملک نے دو مختلف ٹیموں سے ایک ہی دن ٹیسٹ میچ کھیلا کرکٹ کی تاریخ میں آج تک صرف ایک مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ایک ملک نے ایک ہی دن دو ملکوں سے ٹیسٹ میچ کھیلا۔
کھیل بھارتی دیوار، حنیف محمد اور انسولین کرکٹ سمیت دنیا بھر میں 11 جنوری کو پیش آنے والے اہم واقعات کا احوال پیش ہے۔
کھیل وکٹر ٹرمپر اور بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ کا یادگار دن آج کے دن بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔
کھیل عظیم آل راؤنڈرز، بدنصیب کپتان اور فرحان اختر دنیا بھر خصوصاً کرکٹ میں رونما ہونے والے چند دلچسپ واقعات کا احوال۔
کھیل 300 سال کا فرق، 8 جنوری 2 عظیم محققین کا دن 8 جنوری1942 مشہور پروفیسر سٹیفن ہاکنگ کی سالگرہ ہے جبکہ 3صدیاں قبل 1642کو ماہر فلکیات گلیلیو کی اسی تاریخ کو وفات ہوئی۔
کھیل کپتان کا آخری دن اور انگلینڈ کی تاریخی فتح سات جنوری پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم کرکٹر عمران خان کا ٹیسٹ کرکٹ میں آخری دن تھا۔
کھیل چھ جنوری، آسٹریلین کرکٹ اور قاضی حسین احمد چھ جنوری کا احوال پیش خدمت ہے جو خصوصاً آسٹریلین کرکٹ کیلئے بہت یادگار ہے۔
کھیل پانچ جنوری اور پہلا ون ڈے میچ کرکٹ کی تاریخ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس تاریخ کو کون سے اہم واقعات پیش آئے۔