نقطہ نظر میرا خاندان امریکا سے واپس کیوں آنا چاہتا ہے؟ اگر ٹرمپ کی فتح ایک سانحہ ہے، تو کلنٹن سے بہت سی امیدیں وابستہ کر لینے پر بھی ہمارے ہاتھ صرف شدید ترین مایوسی ہی آتی۔