Live Election 2018 ترجمان الیکشن کمیشن کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ہنگامہ آرائی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے عملے اور سیاسی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
Live Election 2018 پنجاب اسمبلی کے چار آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل پنجاب اسمبلی سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے چار امیدوارں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
Live Election 2018 بلوچستان عوامی پارٹی 14 صوبائی نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان بلوچستان میں نئی بننے والی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے صوبے میں چودہ نشستیں لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
Live Election 2018 عام انتخابات: کراچی میں ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا ماضی میں شہر کی بیشتر سیٹیں کسی بڑے مقابلے کے بغیر جیتنے والی متحدہ قومی مومنٹ صرف چار سیٹوں تک محدود ہوگئی۔
Live Election 2018 متحدہ مجلس عمل کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار مولانا فضل الرحمان نےانتخابات کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونےوالی اے پی سی میں اپنامؤقف سامنے رکھیں گے۔
Live Election 2018 لاہور سے مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ نشستیں لے کر سرفہرست سابق حکمران جماعت نے لاہور سے قومی اسمبلی کی 10 جبکہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 4 نشستیں حاصل کیں۔
Live Election 2018 ن لیگ نے دھاندلی کاالزام لگاتے ہوئے آج اے پی سی طلب کرلی لاہورمیں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد مریم اورنگزیب نے بتایا کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے لائحہ عمل تیارکیا جائے گا۔
Live Election 2018 پنجاب کی نگراں حکومت اور تحریک انصاف میں کوئی فرق نہیں،شہباز شریف آئندہ انتخابات میں مرکز اور پنجاب سمیت خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ(ن) حکومت بنائے گی، سابق وزیر اعلیٰ
Live Election 2018 صوابی میں اے این پی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم کارکنوں کی جانب سے ڈنڈے اور لاٹھیوں کا آزادنہ استعمال سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
Live Election 2018 تحریک انصاف 22 جولائی کو کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی سندھ اور کراچی کے عوام گھروں سے نکلیں اور 22 جولائی کے جلسے میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں، عمران خان
Live Election 2018 ’میثاق جمہوریت‘ کا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنا تھا، بلاول بھٹو زرداری ہماری جماعت ہمیشہ مشکلات کے باوجود لڑتی برہی ہے کیوں کہ ہم نے جا کر پارلیمنٹ کو مضبوط بنانا ہے، چیئرمین پی پی پی
Live Election 2018 مہمند میں متحدہ مجلس عمل کے جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا اسٹیج پر موجود سراج الحق، سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر رہنما حادثے سے محفوظ رہے
Live Election 2018 کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو زرداری عمران خان کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ سازش کر کے وزیر اعظم بن جائیں گے لیکن اس سازش میں وہ شاید ناکام ہوں گے، بلاول بھٹو
Live Election 2018 ’(ن) لیگ کے انتخابی اشتہار کے ساتھ عمران خان کی تقاریر پر بھی پابندی لگائی جائے‘ اشتہار پر جس زیان کے استعمال کی وجہ سے پابندی لگائی گئی، وہی زبان عمران خان 5 سال سے استعمال کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
Live Election 2018 فاروق ستار کے خطاب کے دوران خواتین کا ’دنگل‘ کراچی میں فاروق ستار کارنر میٹنگ سے خطاب کےدوران خواتین کے احتجاج اور الجھنے کے باعث خطاب نی کر سکے۔
Live Election 2018 پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمرکو بھی ووٹرز کے غیض و غضب کا سامنا پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر کو ٹنڈو محمد خان میں انتخابی مہم کے دوران ووٹرز نےگھیر کر کھری کھری سنا ڈالیں.
Live Election 2018 احتساب کے بغیر انتخابات میں خیر نہیں دیکھ رہا،طاہر القادری ہمارے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے میں کسی کی مداخلت یا عدم مداخلت نہیں ہے،طاہر القادری
Live Election 2018 شہبازشریف کی الیکشن مہم کیلئے اچانک این اے 132لاہور آمد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حلقہ این اے 132 آمد پر کارکنوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا اورشیر آیا شیر آیا کے نعرے لگادیئے۔
Live Election 2018 ساتھ دینے پر حامیوں کا شکر گزار ہوں، صاحبزادہ قمر اسلام مسلم لیگ ن کے گرفتار رہنما قمر الاسلام کے صاحبزادے نے پریس کانفرنس کے دوران ساتھ دینے پر حامیوں کا شکریہ ادا کیا۔
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری بلاول بھٹو نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی،ان کے ساتھ ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین