حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں سے 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے، زیر جائزہ مدت کے دوران 19 اشیا مہنگی، 14 سستی اور 18 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
کے الیکٹرک صارفین سے جون میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ، جولائی میں 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ، اگست میں 3 روپے 22 پیسے فی یونٹ اور ستمبر میں ایک روپے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 25 کروڑ ڈالر کی رقم حکومت کوانفراسٹرکچر میں پائیدار سرمایہ کاری میں مدد کے لیے فراہم کی جائے گی، فنڈز سے حکومت کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی خدمات میں مدد ملے گی
جولائی اور اگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسےکا اضافہ کیا گیا ہے، اضافی وصولیاں جون تا اگست 2024 میں کی جائیں گی، اضافہ رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔
مقامی ضروریات پوری ہونے کی شرط پر چینی ایکسپورٹ پرغور کیا جائے، برآمد پر غور کرتے وقت چینی کی قیمت میں اضافہ نہ ہونے کو یقینی بنانا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت
وزیر اعظم نے حکومتی معاشی ٹیم کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت دی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر پیٹرولیم مصدق ملک، وزیر توانائی اویس لغاری شرکت کریں گے۔
3 اپریل کو وفاقی وزیر رانا تنویر کو قومی تحفظ خوراک کا اضافی قلمدان دیا، اس سے قبل تقریباً ایک ماہ تک وزیر اعظم شہباز شریف وزیر تحفظ خوراک کے انچارج وزیر تھے، ذرائع