پاکستان کراچی: ڈاکو کو جلانے کا مقدمہ درج لانڈھی میں شہریوں نے ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلادیا تھا، مقدمے کے اندراج کے بعد 2 افراد گرفتار۔
پاکستان کراچی: دو ٹرینوں میں تصادم،22 افراد ہلاک لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب زکریا ایکسپریس نے فرید ایکسپریس کو پیچھے سے ٹکر ماری، 60 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔