پاکستان کراچی: لاپتہ بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا، پولیس بچے کے علاج کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کرتی ہوں، میری کسی سے دشمنی نہیں ہے، 8 سالہ عبدالحنان کی والدہ
پاکستان بچے کے سینے میں گھسا پیچ کس آپریشن کے بعد نکال دیا گیا سینے میں دل کے قریب پیچ کس گھسنے سے بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا،ارسلان کا آپریشن ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا، ہسپتال انتظامیہ
پاکستان علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے جعفریہ الائنس کے سربراہ اور معروف عالم دین کئی روز سے سولجربازار میں واقع ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان کراچی: غلط انجیکشن کا شکار 9 ماہ کی بچی انتقال کرگئیں نجی ہسپتال دارالصحت میں 7 اپریل کو غلط انجیکشن لگانے سے 9 ماہ کی بچی نشوا کی حالت بگڑ گئی تھی۔
پاکستان کراچی: زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارت سے گرکر 5 مزدور جاں بحق جاں بحق ہونے والے مزدور زیر تعمیر عمارت میں گلاس لگا رہے تھے کہ لفٹ کی وائر ٹوٹ گئی، پولیس
پاکستان پی ایس ایل کراچی منتقل، سیکیورٹی اداروں کی فل ڈریس ریہرسل ٹیموں کو نیشنل اسٹیڈیم اور پھر واپس ہوٹل پہنچانے کے لیے کراچی کی مصروف ترین سڑک شارع فیصل کو استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان کراچی: میڈیکل کی طالبہ کے قتل کا مقدمہ مبینہ ڈکیتوں کے خلاف درج ایف آئی آر میں ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے ،قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر ڈاکٹرز سراپا احتجاج، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، احتجاجی ڈاکٹرز نے دیگر وارڈز کی بندش کی بھی دھمکی دے دی۔
پاکستان کراچی بہت پیچھے رہ گیا، اسے ترقی یافتہ شہر بنانا ہے، وزیر اعظم شہر میں انفرااسٹرکچر کے نظام کو بہتر بنایا جائے،کورنگی انڈسٹریل ایریا میںواٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگائیں گے، عمران خان
پاکستان مصنوعی دل کی پیوندکاری کروانے والے 2 افراد جاں بحق دونوں افراد کو قومی ادارہ برائے امراض قلب میں انتخابات سے قبل مصنوعی دل کی ڈیوائس لگائی گئی تھی۔
پاکستان کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا، لڑکی قتل، 2 ملزمان گرفتار دونوں کی شناخت عصمت اور عمیر کے نام سے ہوئی، دوپٹے سے گلا دبا کر قتل کیا گیا،لاشیں خالی پلاٹ سے ملیں، پولیس
پاکستان کراچی: کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، ایک ہلاک شہر میں اب تک کانگو وائرس سے 6 اموات رپورٹ ہوئیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر ظفر مہدی
پاکستان 75 سال سے زائد عمر کے مسافروں کا ریلوے ٹکٹ معاف کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید نے 65 سال سے زائد عمر کے شہریوں کا ٹکٹ بھی آدھا کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان کراچی: سائٹ ایریا میں فوم فیکٹری میں آتشزدگی، 5 افراد زخمی کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا،فائربریگیڈ کی گاڑیاں، باؤزر اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
پاکستان چیف جسٹس کا دورہ جناح ہسپتال: ایمرجنسی وارڈ میں بدبو پر برہمی ہسپتال کو دستیاب تمام ضروری وسائل سے متعلق تحریری درخواست لکھ کر دی جائے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان پروفیسر حسن ظفر عارف کی موت غیر طبعی نہیں تھی، رپورٹ رپورٹ کے مطابق کیمیائی تجزیے میں مرحوم کےجسمانی اعضاء کا معائنہ کیاگیا، جس میں زہر خورانی کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے۔
پاکستان کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار
پاکستان رکن سندھ اسمبلی کے بیٹے کا اغواء، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا مقابلےمیں مارا جانے والا اہلکار مختیارعلی رواں سال کےآغاز میں مردم شماری کے دوران کراچی آیا تھا،ایس ایس پی راؤ انوار
پاکستان کراچی: جماعت اسلامی کا مظاہرہ، کئی شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ادارہ نور حق کےداخلی و خارجی راستے بھی بند کیے گئے،جماعت اسلامی کےکارکنان نے مشتعل ہوکر شارع فیصل،شارع قائدین بلاک کردی۔
پاکستان کراچی: گارڈ کی فائرنگ، افغان قونصل خانے کا عہدیدار ہلاک فائرنگ کرنے والا گارڈ افغان شہری تھا، جسے بعدازاں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ قونصل خانے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین