پاکستان توہین الیکشن کمیشن: ’10 نومبر کے بعد چارج شیٹ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا‘ پہلے شوکاز نوٹس کے قانونی ہونے کے سوال کا جواب دینا چاہیے، یہ سیکریٹری نے جاری کیے الیکشن کمیشن نے نہیں، وکیل عمران خان
پاکستان عمران خان کے علاوہ ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے-95 میانوالی سے قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی۔
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان نے دانستہ الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ عمران خان نے مبہم بیان جمع کروایا، اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن137، 167 اور 173 کی خلاف ورزی کی، تحریری فیصلہ
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا عمران خان کرپٹ پریکٹسز میں ملوث رہے، ان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کو کمیشن کی عمارت کے اندر اور باہر پورے دن فول پروف سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کو خط لکھ دیا۔
پاکستان رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اسپیکر کی منظوری لازمی، ترامیم منظور قومی اسمبلی کے اجلاس میں قواعد میں ترمیم کی تحریک مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسبملی مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کی 7 اضلاع میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تیسری درخواست پر فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم 7 روز میں قانون بنایا جائے ورنہ پنجاب میں سابقہ قانون پر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کی 8، پی پی پی کی 2، مسلم لیگ(ن) کی ایک نشست، غیرحتمی نتیجہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، پی پی پی کے علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔
پاکستان 'جو کچھ میرے ساتھ ہوا، اس سے بہتر ہے مجھے گولی مار دی جاتی' اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف سینیٹ میں پی ٹی آئی اراکین کا شدید احتجاج، پروڈکشن آرڈر کی درخواست جمع کرادی۔
پاکستان وزارت داخلہ کا الیکشن کمیشن کو ایک اور خط، ضمنی انتخابات کے دوران دہشت گردی کے خدشات کا اظہار دہشت گرد ضمنی انتخابات کے دوران کارروائیاں کر سکتے ہیں لہٰذا محتاط انداز سے انتخابات کا انعقاد کیا جائے، وفاقی وزارت داخلہ
پاکستان حکومت سندھ کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے لیے الیکشن کمیشن کو خط کراچی میں بلدیاتی انتخابات 3 ماہ تک ملتوی نہیں ہوسکتے ہیں تو دو مراحل میں کروائے جائیں، حکومت سندھ
پاکستان وفاقی حکومت کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات بھی شیڈول کے مطابق 23 اکتوبر 2022 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان سوات فائرنگ: دہشت گردوں سے تحفظ کی بنیادی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، خواجہ آصف پوری صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ عمران خان کو اقتدار واپس مل جائے، اسی چکر میں صوبہ ان کے ہاتھوں سے پھسلتا جا رہا ہے، وزیر دفاع
پاکستان اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوں گا، چیف الیکشن کمشنر کے سامنے پیش ہوں اور کچھ ایسا نہ کردوں کہ جیل بھیج دیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صدر کا اراکین پر اختلافات ختم کرکے انتخابات کی تاریخ طے کرنے پر زور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کاحکمران اتحاد مسلم لیگ(ن)، پی پی پی، جمعیت علمائے اسلام نے غیراعلانیہ بائیکاٹ کیا اور14 ارکان موجود رہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن: اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی سپریم کورٹ قرار دے چکی الیکشن کمیشن عدالت نہیں، قانون کی تشریح درکار ہے، مجاز فورم سے رجوع کریں گے، درخواست گزار کا بیان
پاکستان الیکشن کمیشن: اسحٰق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے کیس میں فیصلہ محفوظ اسحٰق ڈار پر آرڈیننس کا اطلاق نہیں ہوتا، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے 2ماہ میں حلف نہ اٹھانےپر نااہل ہوجانےکی شق نکال دی گئی ہے،وکیل
پاکستان ’آڈیو میں شوکت ترین، آپ کے صوبائی وزرا کی پاکستان دشمن سازش جیسی کوئی بات نہیں نکلی‘ عمران خان کو غصہ اور تکلیف ہی یہ ہے کہ آڈیو سے بھی کوئی غیر قانونی چیز برآمد نہ ہوسکی، وزیر اطلاعات
پاکستان چیئرمین نادرا کا حساس معلومات رکھنے والے 500 پاکستانیوں کی جانب سے شہریت ترک کرنے کا انکشاف اس وقت نادرا میں 16 ایسے افسران تعینات ہیں جن کے پاس دوہری شہریت ہے اوریہ کوئی جرم نہیں ہے، چیئرمین نادرا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین