پاکستان عمر کوٹ: رینجرز اہلکاروں نے 5 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے، بیلٹ پیپرز بر آمد پولیس نے ملزمان کی شناخت انور سومرو، حاکم، اقبال، خانگھر اور نواب کے نام سے کی گئی۔
پاکستان عمرکوٹ: پسند کی شادی کرنے پر نوبیاہتا جوڑے کا قتل 25 سالہ سونیا 35 سالہ رشید علی راجپوت سے شادی کرنے کے لیے گجرانوالہ سے بھاگ کر پٹھورو آئی تھی، پولیس
پاکستان عمر کوٹ: جواں سال لڑکی پولیس کی حراست سے لاپتہ، والدین کے جاگیردار پر الزامات آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی مظہر شیخ، ایس آئی پی خلیل قمبر اور خاتون ایس ایچ او خوش بخت پرمشتمل کمیٹی بنادی۔
پاکستان عمر کوٹ:خسرہ پھیلنے سے 10 بچے دم توڑ گئے گاؤں گیپسی میں آباد 800 خاندانوں کے بچے خسرہ سے متاثر ہیں جہاں عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں، رہائشی
پاکستان چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا خاتون ڈاکٹر پر تشدد کا نوٹس عمرکوٹ کی خاتون ڈاکٹر اور اسٹاف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جبکہ خبر نیوز چینلز اور اخبارات میں بھی شائع ہوئی تھی۔
پاکستان تھرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی، 500 مکان جل کر راکھ مکنیوں نے الزام لگایا کہ فائر بریگیڈ کے دیر سے پہنچنے کی وجہ سے آگ پھیلی، واقعے میں 7 افراد زخمی، 100 مویشی ہلاک ہوگئے
پاکستان عمر کوٹ: پولیو رضاکار فائرنگ سے شدید زخمی گل محمد مرزا اپنی ٹیم کے ارکان کےہمراہ ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیےجارہا تھا کہ 2 نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان عمرکوٹ میں (ن) لیگ کا بلدیاتی امیدوار قتل شبیر احمد اپنی دکان پر اپنے والد کے ہمراہ موجود تھے کہ 3 نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے.
پاکستان تھرکے70 فیصد مراکزصحت بند،مقامی عدالت کی رپورٹ سیشن جج عمر کوٹ کی ہائی کورٹ کو ارسال رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 401 اسامیوں میں سے صرف 130 پر ڈاکٹرز کام کررہے ہیں
پاکستان تھر میں مزید 9 بچے موت کا شکار منگل کو چھاچھڑوکے قریب گاؤں عالم سر میں دو جڑواں بچوں سمیت تین بچے جبکہ سول ہسپتال مٹھی میں دو نوزائیدہ بچے ہلاک ہوئے۔
پاکستان تھر میں مزید 7 بچے دم توڑ گئے آج ہونے والی ہلاکتوں کے بعدغذائی قلت کے باعث موت کے منہ میں جانے والے بچوں کی تعداد 45 دنوں میں 80 ہوگئی ہے۔